- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
جسٹس محسن اختر کیانی کو ٹاوٹس کے ذریعے دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ چیف یحییٰ سے کہہ کر آپ کو برطرف کروا دیا جائے گا ،کیانی صاحب ،عہدوں سے عزت نہیں ملتی ،کردار سے عزت ملتی ہے آپ اپنے حلف سے وفا جاری رکھیں ،
کروڑوں پاکستانیوں کے دلوں میں آپ کی عزت ہے اگر عہدوں سے عزت ملتی تو قاضی فائز عیسیٰ سب سے بڑا معزز ہوتا لیکن حالات یہ ہیں کہ ڈھائی ماہ ہو چکے ہیں، 25 کروڑ پاکستانیوں اور سوا کروڑ اوورسیز پاکستانیوں میں سے کسی ایک بھی شخص نے اس شخص کو پاکستان کے اندر یا پاکستان سے باہر کہیں نہیں دیکھا
یعنی وہ کسی بل میں چھپا ہوا ہے اور کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں ہے

Loading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on XLoading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.postimg.cc/25vjLXTY/yaha-afridi.jpg
Last edited by a moderator: