Advertisement

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جڑانوالہ کا دورہ، سانحہ متاثریں سے ملاقات

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جڑانوالہ کا دورہ، سانحہ کے متاثرین سے ملاقات​

​

Loading X post…
Open original post on X

فیصل آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جڑانوالہ میں کرسچن کالونی کا دورہ کیا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سانحہ میں متاثر مکانات اور گرجا گھروں کی صورتحال کا جائزہ لیا، انہوں نے جڑانوالہ کے متاثرین سے ملاقات بھی کی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ ان کی اہلیہ بھی تھیں۔

مقامی انتظامیہ کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو واقعہ اور متاثرین کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔

جسٹس فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ نقصانات دیکھ کر بہت دکھ ہوا، آپ لوگوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں، ہر صورت تحفظ فراہم کریں گے۔

اس موقع پر سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ڈپٹی کمشنر پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کو 3 دن گزر گئے لیکن متاثرہ گلیاں صاف نہیں کی گئیں۔

نامزد چیف جسٹس پاکستان نے ڈپٹی کمشنر کو کرسچین کالونی کی گلیاں فوری صاف کرانے کی بھی ہدایات دیں۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دانش سکول میں متاثرین سے ملاقات کی جس کے بعد وہ روانہ ہوگئے۔

​
 
Advertisement
Advertisement
Lo Gee aik aur drammay baz aa gya hay.
Still better than this. Isn't it??

facebook_post_image_1610090408.jpg
 
فائزہ قاضی اگر تو صدق دل سے ان لوگوں کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے تشریف لائی ہیں تو یہ جذبہ قابل قدر ہے اور اسکی ستائش ہونی چاہیے
لیکن فائزہ بی بی سے سوال یہ ہے آپ نے پچھلے ٨ ماہ سے کسی بھی بنچ پر بیٹھنے کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے اور جس کام کی آپ لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہ لے رہے ہیں وہ کام آپ کرنے کو تیار نہیں . کبھی نیشنل اسمبلی میں، کبھی کسی سیمینار میں، کبھی پریس کلب میں، کبھی کسی صحافی کے گھر اور اب جڑانوالہ . آخر ان اللّوں تللّوں کا حاصل وصول کیا ہے؟؟ محترمہ فائزہ بی بی اتنے بڑے عہدے پر پہنچ کر انسان کو اتنا ڈھیٹ اور اتنا بے شرم نہیں ہونا چاہیے . اگر ایسے فوٹو سیشن بہت ضروری ہیں تو پھر عدالتی امور سے استعفی دیں اور کود پڑیں آتش سیاست میں . کم از کم لوگوں سے اتنی گالیاں اور اتنی تنقید تو نہیں سننا پڑے گی

ye koi bohat hi ****** hai, is se bhlai ko umeed na rakhein.
ye haramkhor khanzeer ka bacha number tangney gya hai.
 
فائزہ قاضی اگر تو صدق دل سے ان لوگوں کے زخموں پر مرہم رکھنے کے لیے تشریف لائی ہیں تو یہ جذبہ قابل قدر ہے اور اسکی ستائش ہونی چاہیے
لیکن فائزہ بی بی سے سوال یہ ہے آپ نے پچھلے ٨ ماہ سے کسی بھی بنچ پر بیٹھنے کا بائیکاٹ کیا ہوا ہے اور جس کام کی آپ لاکھوں روپے ماہانہ تنخواہ لے رہے ہیں وہ کام آپ کرنے کو تیار نہیں . کبھی نیشنل اسمبلی میں، کبھی کسی سیمینار میں، کبھی پریس کلب میں، کبھی کسی صحافی کے گھر اور اب جڑانوالہ . آخر ان اللّوں تللّوں کا حاصل وصول کیا ہے؟؟ محترمہ فائزہ بی بی اتنے بڑے عہدے پر پہنچ کر انسان کو اتنا ڈھیٹ اور اتنا بے شرم نہیں ہونا چاہیے . اگر ایسے فوٹو سیشن بہت ضروری ہیں تو پھر عدالتی امور سے استعفی دیں اور کود پڑیں آتش سیاست میں . کم از کم لوگوں سے اتنی گالیاں اور اتنی تنقید تو نہیں سننا پڑے گی
​

سر جی' پھوجیوں کو ریسکو کرنے پہنچا ہے، یہ ********
نو مئی کے بُوٹ سرکار کے ڈرامے،، کے بعد پی ٹی آئی کی جن خواتین پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے گئے، اُنکے پاس آنا تو دور کی بات،،، اُنکے کیس ہی نہیں لگائے جاتے،،بس اسی سے اندازہ لگائیں،کہ
بُوٹ سرکار نے کس کس نسل کے کتّے پالے ہوئے ہیں

I don't understand how come he has invoked soo moto jurisdiction without any lawful authority and issuing directions to the civil administration?? Thus far he is not Chief Justice. Supreme Court has already adjudicated in the past that no judge other than CJ can invoke soo moto jurisdiction.

No rule of law in this banana republic.
 
سر جی' پھوجیوں کو ریسکو کرنے پہنچا ہے، یہ ********
نو مئی کے بُوٹ سرکار کے ڈرامے،، کے بعد پی ٹی آئی کی جن خواتین پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑے گئے، اُنکے پاس آنا تو دور کی بات،،، اُنکے کیس ہی نہیں لگائے جاتے،،بس اسی سے اندازہ لگائیں،کہ
بُوٹ سرکار نے کس کس نسل کے کتّے پالے ہوئے ہیں

​
He delivered the historic Faizabad Dharna verdict against the wrongdoings of the ISI and Gen. Faiz in the political sphere when youthees had their asses jammed by the generals.
 
Last edited:
Advertisement
Why is a Judge visiting these places?

I thought its not their domain and these types of visits fall under executive's domain. I may be wrong.
Why should he not? If the government has no time other than making legislative changes to obtain relief, at least he is visiting the site and meeting the individuals who were affected by a horrific incident of such nature.
 
جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا جڑانوالہ کا دورہ، سانحہ کے متاثرین سے ملاقات​

​

Loading X post…
Open original post on X

فیصل آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جڑانوالہ میں کرسچن کالونی کا دورہ کیا۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سانحہ میں متاثر مکانات اور گرجا گھروں کی صورتحال کا جائزہ لیا، انہوں نے جڑانوالہ کے متاثرین سے ملاقات بھی کی، جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے ساتھ ان کی اہلیہ بھی تھیں۔

مقامی انتظامیہ کی جانب سے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کو واقعہ اور متاثرین کے بارے میں بریفنگ بھی دی گئی۔

جسٹس فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ نقصانات دیکھ کر بہت دکھ ہوا، آپ لوگوں کو ڈرنے کی ضرورت نہیں، ہر صورت تحفظ فراہم کریں گے۔

اس موقع پر سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ڈپٹی کمشنر پر ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ واقعے کو 3 دن گزر گئے لیکن متاثرہ گلیاں صاف نہیں کی گئیں۔

نامزد چیف جسٹس پاکستان نے ڈپٹی کمشنر کو کرسچین کالونی کی گلیاں فوری صاف کرانے کی بھی ہدایات دیں۔

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے دانش سکول میں متاثرین سے ملاقات کی جس کے بعد وہ روانہ ہوگئے۔

​
yea haram ky pillay suub kuch barbaad honay ky baad charity maangny aa jatay hain