Advertisement

جسٹس طارق مسعود کے خلاف شکایت خارج، سپریم جوڈیشل کونسل کااعلامیہ جاری

tarim1h11h31.jpg


سپریم کورٹ کے جج جسٹس طارق مسعود کے خلاف شکایات متفقہ طور پرخارج کرنے سے متعلق سپریم جوڈیشل کونسل نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم جوڈیشل کونسل نے خاتون وکیل آمنہ ملک کی جانب سے جسٹس سردار طارق مسعود کے خلاف دائر درخواستیں متفقہ طور پر خارج کردی ہیں، سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے ایک اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شکایت کنندہ جسٹس طارق مسعود کے خلاف شکایت پر تسلی بخش جوابات نہیں دے سکیں، شکایت کنندہ نے تسلیم کیا کہ دستاویزات دیکھنے کے بعد ان کی شکایت تسلی بخش نہیں تھی۔

جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں جسٹس طارق مسعود نے موقف اپنایا کہ شکایت کے ذریعے انہیں عوامی سطح پر بدنام کرنے کی کوشش کی گئی ہے، شکایت کنندہ آمنہ ملک اوران کے وکیل اظہر صدیق کے خلاف کارروائی کی جائے، جودیژل کونسل نے جسٹس طارق مسعودکو بدنام کرنے پر درخواست گزار کے وکیل کو نوٹس جاری کردیاگیا ہے۔

اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ جسٹس طارق مسعود نے بتایا کہ وکیل اظہر صدیق نے شکایت کو سوشل میڈیا پر شیئر کرکے ان کی ساکھ کو مجروح کیا جس پر جوڈیشل کونسل نے اظہر صدیق کو نوٹس جاری کرکے 7 روز میں جواب طلب کرلیا ہے اور استفسار کیا کہ اظہر صدیق شکایت کو سوشل میڈیا پر شیئر کرنے کی وضاحت دیں، سوشل میڈیا پر شکایت شیئر کرنے پر وکیل کے خلاف کارروائی کیوں نا کی جائے؟
جوڈیشل کونسل نے اعلامیہ میں کہا ہے کہ جسٹس طارق مسعود کے خلاف تضحیک آمیز شکایت دائر کرنے پر آمنہ ملک کے خلاف کارروائی کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔
 

یہ دریائی گھوڑا شکل سے ہی جرائم مافیا کا باس لگتا ہے . کیسے کیسے لوگ پاکستان کی عدالتوں میں بڑے بڑے عہدوں پر بٹھائے ہوئے ہیں اس کرمنل پاکستان بار کونسل نے
​
 
Advertisement

یہ دریائی گھوڑا شکل سے ہی جرائم مافیا کا باس لگتا ہے . کیسے کیسے لوگ پاکستان کی عدالتوں میں بڑے بڑے عہدوں پر بٹھائے ہوئے ہیں اس کرمنل پاکستان بار کونسل نے​


Beta yay Judges Navy may say nahi attay.

Khan is about to hand over his party to this Black Coat Mafia and you called it a good news only a minute ago.
 
Beta yay Judges Navy may say nahi attay.

Khan is about to hand over his party to this Black Coat Mafia and you called it a good news only a minute ago.
Jis tahrha teray jesay Ganday log har jagah hotay hain, aisa hi Adalaton may bhi achay log hotay hain. tu apni khair bana, Duniya say TERMINATE honay k bad kidhar jai ga yeh soch bus.
ALLAH thujay tujh jayson ko hidyat day.