- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
جسٹس طارق محمود جہانگیری کی تعیناتی کیخلاف درخواست کے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ ۔۔
یونیورسٹی کے لیٹرز پر سوشل میڈیا اور میڈیا پر بحث ہو رہی ہے ، میان داؤد ایڈوکیٹ
ابھی آپ میرٹ کی حد تک بات نا کریں قابل سماعت ہونے پر دلائل دیں ، چیف جسٹس عامر فاروق
طارق محمود جہانگیری صاحب کے خلاف درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ ،
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کیس تسلی سے سنا تاکہ اچھی طرح چیزیں میڈیا میں رپورٹ ہو جائیں ،
جب درخواست گزار نے سوشل میڈیا اور میڈیا پر طارق محمود جہانگیری صاحب کے خلاف بحث کی بات کی تو آمر فاروق صاحب نے ایک بار بھی نہیں کہا کہ اس بحث کی بات مت کریں ،وہ منظم مہم ہے اور ہم اس پر توہین عدالت کی کارروائی شروع کر چکے ہیں
یونیورسٹی کے لیٹرز پر سوشل میڈیا اور میڈیا پر بحث ہو رہی ہے ، میان داؤد ایڈوکیٹ
ابھی آپ میرٹ کی حد تک بات نا کریں قابل سماعت ہونے پر دلائل دیں ، چیف جسٹس عامر فاروق
Loading X post…
Open original post on Xطارق محمود جہانگیری صاحب کے خلاف درخواست کے قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ ،
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق نے کیس تسلی سے سنا تاکہ اچھی طرح چیزیں میڈیا میں رپورٹ ہو جائیں ،
جب درخواست گزار نے سوشل میڈیا اور میڈیا پر طارق محمود جہانگیری صاحب کے خلاف بحث کی بات کی تو آمر فاروق صاحب نے ایک بار بھی نہیں کہا کہ اس بحث کی بات مت کریں ،وہ منظم مہم ہے اور ہم اس پر توہین عدالت کی کارروائی شروع کر چکے ہیں
Loading X post…
Open original post on X





