- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
سلام آباد:اسلام آباد بارکونسل نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کیخلاف الزامات کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کردیا۔
منگل کو اسلام آباد بارکونسل کی جنرل باڈی اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس کا معاملہ زیرغورآیا۔
اسلام آباد بار نے فاضل جج کیخلاف الزامات کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کرتے ہوئے فئیر ٹرائل کی قرارداد منظور کرلی۔
[FONT=&]منگل کو اسلام آباد بارکونسل کی جنرل باڈی اجلاس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس کا معاملہ زیرغورآیا۔
اسلام آباد بار نے فاضل جج کیخلاف الزامات کے اوپن ٹرائل کا مطالبہ کرتے ہوئے فئیر ٹرائل کی قرارداد منظور کرلی۔
[/FONT]
Source





