جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیکس کیس کی سماعت ان چیمبر کرنے کی استدعا مسترد کردی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس بابر ستار نے وفاقی حکومت کی جانب سے آڈیو لیکس کیس کی سماعت ان چیمبر کرنے کی استدعا مسترد کر دی

آڈیو لیکس کیس میں وفاقی حکومت نے ٹیلی کام آپریٹرز پر ڈیٹا دینے پر پابندی ختم کرنے کی استدعا کردی

آڈیو لیکس کیس :ہماری سمجھ کے مطابق یہ میٹریل لینے پر پابندی نہیں ، وکیل اسلام آباد پولیس
کیا آپ بغیر وارنٹ کسی کے گھر جا سکتے ہیں ؟ جسٹس بابر ستار
نا ہم سرویلینس کرتے ہیں نا ہی کا ریکارڈ کرتے ہیں بلکہ وقوعہ ہونے کے بعد میٹریل لیتے ہیں ، وکیل اسلام آباد پولیس
گیارہ سال میں آپ نے کبھی وارنٹ لئے ، جسٹس بابر ستار کا استفسار
وقوعہ ہونے کے بعد میٹریل لینے کے لئے ہماری سمجھ کے مطابق وارنٹ لینا ضروری نہیں ، وکیل اسلام آباد
گھر میں بیٹھے کوئی پرائیویٹ ویڈیو ہو گی تو کیسے آپ لے سکتے ہیں ؟ عدالت کا استفسار
ہم سرویلینس نہیں کرتے ہم وقوعہ کے بعد ثبوت اکٹھے کرنے کرنے کے لئے میٹریل لے سکتے ہیں ، وکیل اسلام آباد
کیا اسلام آباد پولیس کو آج تک سمجھ نہیں آیا کہ وارنٹ لینے کی ضرورت کیوں پیش آئی ؟ کیا 11 سال میں وارنٹ لینے کی آپ کو ضرورت پیش نہیں آئی ؟ جسٹس بابر ستار
https://twitter.com/x/status/1805479476756656314
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Frank Matano Reaction GIF by Italia's Got Talent
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

جسٹس بابر ستار نے ہائی کورٹ میں اپنی ایلیویشن کو صحیح ثابت کیا ہے . انکی جو بھی سیاسی انکلینیشن ہو لیکن انہوں نے اپنی غیر جانبدارنہ ججی سے اپنے آپکو آئین اور قانون پر چلنے والے ایک ایماندار اور بہادر جج ہونے کا ثبوت دیا ہے
 

exitonce

Chief Minister (5k+ posts)

جسٹس بابر ستار نے ہائی کورٹ میں اپنی ایلیویشن کو صحیح ثابت کیا ہے . انکی جو بھی سیاسی انکلینیشن ہو لیکن انہوں نے اپنی غیر جانبدارنہ ججی سے اپنے آپکو آئین اور قانون پر چلنے والے ایک ایماندار اور بہادر جج ہونے کا ثبوت دیا ہے
Judges like Babar Sattar can bring the Pakistan on track.
 

Back
Top