Advertisement

جسٹس امین الدین کیسے چیف جسٹس سے زیادہ بااختیار ہوگئے؟ مطیع اللہ بتاتے ہوئے

(چیف جسٹس کی اوقات ایک مجسٹریٹ کی ہے اب)

آئینی طور پر اب زیادہ اختیارات آئینی بنچ کے سربراہ جسٹس امین الدین خان کے پاس ہوں گے،
جسٹس امین الدین کا بنچ سینئر ہوگا کیونکہ ان کے فیصلوں سے حکومتیں ٹوٹیں گی
جبکہ چیف جسٹس یحیی آفریدی کا بنچ اب 1-2 مرلہ زمین کے کیسز سنا کرے گا،
مطیع اللہ جان
Loading X post…
Open original post on X

سپریم کورٹ کے زیادہ اختیار تو ائینی بینچ کے پاس ہے چیف جسٹس یحیی افریدی اب زمین مرحلہ کیس کے کیسز سنا کریں گے مطیع اللہ جان
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Advertisement
وٹے چکنے میں اس امین الدین جعلی بلوچی سے بڑا تو کوئی با اختیار ہو ہی نہیں سکتا امین الدین وٹے چک
 
Justice Aminuddin is not very powerful and has more powers than the Chief Justice of the Supreme Court, the Presiding Judge of the Constitutional Court has more powers and authority given in the Constitution of Pakistan including Article 184 of the Constitution.
 
وٹے چکنے میں اس امین الدین جعلی بلوچی سے بڑا تو کوئی با اختیار ہو ہی نہیں سکتا امین الدین وٹے چک
Who told you he is Balochi? He is Punjabi and since 26th amendment demanded equal representation from all the provinces, he is selected a member from Punjab province.