- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
آئینی اداروں کو سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ نہ ماننے اور اُس پر عمل نہ کرنے کی ترغیب دینے والے معزز جسٹس امین الدین خان کی آئینی اور قانونی سوجھ بوجھ کا اندازہ سپریم کورٹ بار کے سیکریٹری فنانس کے اِس انٹرویو سے لگایا جا سکتا ہے۔سوال یہ تھا کہ سپریم کورٹ بار کے وکلا کی ایک نجی ہاؤسنگ سکیم سے متعلق نام نہاد مینیجنگ کمیٹی کے نگران سربراہ ایک سپریم کورٹ کے جج کیسے ہو سکتے تھے اور اِس حوالے سے آئین، قانون اور قواعد کیا کہتے ہیں؟
مطیع اللہ جان: جسٹس امین الدین جج ہو کر وکیلوں کی پرائیویٹ سوسائٹی پراجیکٹ کے سپروائزر کیسے ہیں؟
سیکرٹری فنانس بار: دیکھیں بنچ اور بارررررر۔۔۔
مطیع اللہ جان: پلاٹوں کیلئے اکٹھے ہیں؟
سیکرٹری صاحب: نہیں نہیں دو پہیے ہیں
Loading X post…
Open original post on Xمطیع اللہ جان: جسٹس امین الدین جج ہو کر وکیلوں کی پرائیویٹ سوسائٹی پراجیکٹ کے سپروائزر کیسے ہیں؟
سیکرٹری فنانس بار: دیکھیں بنچ اور بارررررر۔۔۔
مطیع اللہ جان: پلاٹوں کیلئے اکٹھے ہیں؟
سیکرٹری صاحب: نہیں نہیں دو پہیے ہیں
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/bLBDDxF.jpeg





