- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
عمران خان کے جسمانی ریمانڈ درخواست پر تحریری فیصلہ جاری۔۔۔
عمران خان نے کہا جب انہوں نے کچھ کیا ہی نہیں تو وہ معافی کیوں مانگیں۔ عمران خان نے کہا ہے 9 مئی کے سارے واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے نہیں لائی گئیں۔ عمران خان نے کہا جب ان پر فائرنگ ہوئی تو وہ آرمی آفیشل کے خلاف ایف آئی آر کرانا چاہتے تھے لیکن انکی نہیں سنی گئی۔ تحریری حکم
عمران خان کا جسمانی ریمانڈ دینے والے جج خالد ارشد نے عمران خان کے وکلاء کے دلائل کو ریکارڈ کا حصہ ہی نہیں بنایا،، پراسکیوشن نے ایک منٹ کے دلائل دئیے انکے وہ دلائل بھی تحریری فیصلے میں شامل کر لیے جو انہوان نے دئیے بھی نہیں تھے اور جو دلائل مسلسل 4 گھنٹے ایڈوکیٹ اظہر صدیق اور عثمان گل نے دئیے انہیں ریکارڈ کا حصہ ہی نہیں بنایا،، دونوں وکلاء نے عدالت سے انکے دلائل کو ریکارڈ اور عدالتی فیصلے کا حصہ بنانے کی استدعا کرتے رہے
دلچسپ تحریری حکمنامہ جس میں نامزد کیے گئے ملزم کے وکلاء کے بیان کو ریکارڈ کا حصہ ہی نہیں بنایا گیا
عمران خان کو جدیدڈیوائسز کے زریعے مجرمانہ سازش پھیلانے کا الزام ہے،،پولیس نے تحقیقات مکمل کرنے کے لیے وائس میچنگ ٹیسٹ سمیت دیگر تفتیش کرنی ہے۔انصاف کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تفتیش کے عمل میں خلل نہیں ہونا چاہیے۔عمران خان کا تمام مقدمات میں دس دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا جاتا ہے۔ملزم کو 25 جولائی کو ویڈیو لنک کے زریعے دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے ۔ تحریری حکم جج انسداد دہشت گردی عدالت خالد ارشد
عمران خان نے کہا جب انہوں نے کچھ کیا ہی نہیں تو وہ معافی کیوں مانگیں۔ عمران خان نے کہا ہے 9 مئی کے سارے واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیجز سامنے نہیں لائی گئیں۔ عمران خان نے کہا جب ان پر فائرنگ ہوئی تو وہ آرمی آفیشل کے خلاف ایف آئی آر کرانا چاہتے تھے لیکن انکی نہیں سنی گئی۔ تحریری حکم
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان کا جسمانی ریمانڈ دینے والے جج خالد ارشد نے عمران خان کے وکلاء کے دلائل کو ریکارڈ کا حصہ ہی نہیں بنایا،، پراسکیوشن نے ایک منٹ کے دلائل دئیے انکے وہ دلائل بھی تحریری فیصلے میں شامل کر لیے جو انہوان نے دئیے بھی نہیں تھے اور جو دلائل مسلسل 4 گھنٹے ایڈوکیٹ اظہر صدیق اور عثمان گل نے دئیے انہیں ریکارڈ کا حصہ ہی نہیں بنایا،، دونوں وکلاء نے عدالت سے انکے دلائل کو ریکارڈ اور عدالتی فیصلے کا حصہ بنانے کی استدعا کرتے رہے
Loading X post…
Open original post on Xدلچسپ تحریری حکمنامہ جس میں نامزد کیے گئے ملزم کے وکلاء کے بیان کو ریکارڈ کا حصہ ہی نہیں بنایا گیا
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان کو جدیدڈیوائسز کے زریعے مجرمانہ سازش پھیلانے کا الزام ہے،،پولیس نے تحقیقات مکمل کرنے کے لیے وائس میچنگ ٹیسٹ سمیت دیگر تفتیش کرنی ہے۔انصاف کے اصولوں کو مدنظر رکھتے ہوئے تفتیش کے عمل میں خلل نہیں ہونا چاہیے۔عمران خان کا تمام مقدمات میں دس دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کیا جاتا ہے۔ملزم کو 25 جولائی کو ویڈیو لنک کے زریعے دوبارہ عدالت میں پیش کیا جائے ۔ تحریری حکم جج انسداد دہشت گردی عدالت خالد ارشد
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/wIYBoye.jpeg





