فوج پر میں نے بھی تنقید کی ہے، اور بلاجھجھک اور دل کھول کر کی ہے۔ دل کی بھڑاس نکالی ہے، گالیاں بھی دی ہوں گی۔ لیکن یہ لڑائی ایسی ہے جو دوستوں یا اپنوں کے بیچ ہوتی ہے۔ اس کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ کوئی باہر والا، اس آپس کی تو تو میں میں کا بہانہ بنا کر گھر میں ہی آگ لگا دے۔ اس فورم پر کچھ مشکوک لوگ مثلاً
بالکل یہی کام کر رہے ہیں۔ ان کا طریقہ واردات کیا ہے، میں آپ کو بتاتا ہوں۔ یہ لوگ پاکستان کے سیاسی حالات کا تجزیہ کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر انہوں نے دیکھا کہ 2 بڑی سیاسی جماعتیں، اسٹیبلشمنٹ کے عتاب کا نشانہ بن رہی ہیں۔ دونوں جماعتیں ڈھکے چھپے لفظوں میں اسٹیبلشمنٹ اور وردی کا نام لے کر شکوے بھی کرتی ہیں۔ اب فوج کے خلاف پیدا ہونے والے معمولی جذبات کو بڑھاوا دینے کے لیے یہ عناصر فوج کے کمزور گوشوں کی نشاندہی کر کے پورے ادارے کی کردار کشی کرتے ہیں۔ بہت سے محب وطن افراد بھی ان کی اس سازش کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اور بہت سے دوسرے لوگ ان کے اصل چہرے پہچان کر ان کو بے نقاب کرنے کی ٹھان لیتے ہیں۔
میں نے ڈنکن ڈونٹ کے دو تھریڈز میں اس شخص کی پوسٹس دیکھیں، اور جلد ہی اس بندے کی اصلیت جان گیا۔ یہ کرتا یہ ہے کہ فوج کے خلاف بیانیہ تشکیل دیتا ہے اور پھر اس کی تان توٹتی ہے پاکستان توڑنے کی بات کر کے۔ یہ کہتا ہے کہ اب یا تو پاکستان نہیں رہے گا یا پھر یہ فوج نہیں رہے گی۔ اللہ اس مردود کو دنیا میں ذلیل و خوار کرے، آمین۔ آپ سوچیں کہ پاکستان توڑنے کی بات کون لوگ کر سکتے ہیں؟
یقیناً یا تو یہ لوگ پاکستان دشمن بھارتی ہیں، یا بھارت نواز ایجنٹس، مثلاً الطاف حسین چمار۔ ابھی ایک دو دن پہلے اس گھٹیا انسان کو 'سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا' گاتے ہوئے دیکھا۔ یقیناً یہ پاکستانیوں کی ہٹانے کے لیے ایسی حرکت کر رہا تھا۔ دوسری وجہ بھارت سے بھیک لینا تھی، کیوں کہ اب بھتہ خوری تو اس کے نصیب میں ہے نہیں، بھیک ہی مل سکتی ہے اس عمر اور اس صحت کے ساتھ۔
ساتھ ہی ساتھ میں فوج سے بھی گزارش کروں گا کہ خدارا عقل سے کام لو۔ سیاست چھوڑو، وہ کام کرو جو تمہارے کرنے کا ہے۔ پرائے پھٹے میں ٹانگ اڑا کر دشمنوں کو اس ملک کے مفادات سے کھیلنے کا موقع نہ دو۔
Your last paragraph has over shadowed your original writings.
Military is not the same as it was 2 or 3 decades ago. They used to interfere in the politics but not any more.
Your last paragraph has over shadowed your original writings.
Military is not the same as it was 2 or 3 decades ago. They used to interfere in the politics but not any more.
بھائ ہندؤں کو چھوڑو اور ایک بات طے کرلو کہ یہ ملک فوج نے چلانا ہے یا پھر سویلینز نے ۔ ان ہندوں نے اپنے ملک میں فوج کو ملکی سیاسی معملات میں بولنے تک کی اجازت نہیں دی ہے ، لیکن یہاں اپنی ہی فوج اپنے ہی بندوں کو سیاسی مخالفت پہ راتوں رات غائب کروادیتی ہے ، آپ بھی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں ۔

فوج پر میں نے بھی تنقید کی ہے، اور بلاجھجھک اور دل کھول کر کی ہے۔ دل کی بھڑاس نکالی ہے، گالیاں بھی دی ہوں گی۔ لیکن یہ لڑائی ایسی ہے جو دوستوں یا اپنوں کے بیچ ہوتی ہے۔ اس کا یہ مطلب نہیں ہوتا کہ کوئی باہر والا، اس آپس کی تو تو میں میں کا بہانہ بنا کر گھر میں ہی آگ لگا دے۔ اس فورم پر کچھ مشکوک لوگ مثلاً Dunkin Donut Danish99 بالکل یہی کام کر رہے ہیں۔ ان کا طریقہ واردات کیا ہے، میں آپ کو بتاتا ہوں۔ یہ لوگ پاکستان کے سیاسی حالات کا تجزیہ کرتے ہیں۔ مثال کے طور پر انہوں نے دیکھا کہ 2 بڑی سیاسی جماعتیں، اسٹیبلشمنٹ کے عتاب کا نشانہ بن رہی ہیں۔ دونوں جماعتیں ڈھکے چھپے لفظوں میں اسٹیبلشمنٹ اور وردی کا نام لے کر شکوے بھی کرتی ہیں۔ اب فوج کے خلاف پیدا ہونے والے معمولی جذبات کو بڑھاوا دینے کے لیے یہ عناصر فوج کے کمزور گوشوں کی نشاندہی کر کے پورے ادارے کی کردار کشی کرتے ہیں۔ بہت سے محب وطن افراد بھی ان کی اس سازش کا شکار ہوجاتے ہیں۔ اور بہت سے دوسرے لوگ ان کے اصل چہرے پہچان کر ان کو بے نقاب کرنے کی ٹھان لیتے ہیں۔ میں نے ڈنکن ڈونٹ کے دو تھریڈز میں اس شخص کی پوسٹس دیکھیں، اور جلد ہی اس بندے کی اصلیت جان گیا۔ یہ کرتا یہ ہے کہ فوج کے خلاف بیانیہ تشکیل دیتا ہے اور پھر اس کی تان توٹتی ہے پاکستان توڑنے کی بات کر کے۔ یہ کہتا ہے کہ اب یا تو پاکستان نہیں رہے گا یا پھر یہ فوج نہیں رہے گی۔ اللہ اس مردود کو دنیا میں ذلیل و خوار کرے، آمین۔ آپ سوچیں کہ پاکستان توڑنے کی بات کون لوگ کر سکتے ہیں؟ یقیناً یا تو یہ لوگ پاکستان دشمن بھارتی ہیں، یا بھارت نواز ایجنٹس، مثلاً الطاف حسین چمار۔ ابھی ایک دو دن پہلے اس گھٹیا انسان کو 'سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا' گاتے ہوئے دیکھا۔ یقیناً یہ پاکستانیوں کی ہٹانے کے لیے ایسی حرکت کر رہا تھا۔ دوسری وجہ بھارت سے بھیک لینا تھی، کیوں کہ اب بھتہ خوری تو اس کے نصیب میں ہے نہیں، بھیک ہی مل سکتی ہے اس عمر اور اس صحت کے ساتھ۔ ساتھ ہی ساتھ میں فوج سے بھی گزارش کروں گا کہ خدارا عقل سے کام لو۔ سیاست چھوڑو، وہ کام کرو جو تمہارے کرنے کا ہے۔ پرائے پھٹے میں ٹانگ اڑا کر دشمنوں کو اس ملک کے مفادات سے کھیلنے کا موقع نہ دو۔
So as desanEyeaanImran the legendchandaa etc etc .....
Allah rakhey sab ki roti rozi lagee hui hai!
Main KingQ ki aik baat se itefaaq karta hon , keh Pakistan ko torney ki baat karney wala Pakistan ka khair khuwah nahi hosakta

I can guarantee you that he does not work in my office ---- my office is my room , my seat is my bed , my pen is my fingers , my file is my laptop and my thoughts are my mind
I can guarantee you that he does not work in my office ---- my office is my room , my seat is my bed , my pen is my fingers , my file is my laptop and my thoughts are my mind
بھائ ہندؤں کو چھوڑو اور ایک بات طے کرلو کہ یہ ملک فوج نے چلانا ہے یا پھر سویلینز نے ۔ ان ہندوں نے اپنے ملک میں فوج کو ملکی سیاسی معملات میں بولنے تک کی اجازت نہیں دی ہے ، لیکن یہاں اپنی ہی فوج اپنے ہی بندوں کو سیاسی مخالفت پہ راتوں رات غائب کروادیتی ہے ، آپ بھی اپنی اداؤں پہ ذرا غور کریں ۔
یہ بات قاۂد اعظم کے مزار پر بوٹوں کی آواز بلند میں پڑھیں ، ہمراہ ہی آئین پاکستان کو مزار کے کسی کونے میں ہی دفن کردیں ، پھر دیکھیے گا کتنے لوگ ٹینکوں کے آگے لیٹنے کے لیے باہر نکلتے ہیں ، یہ چوروں کی طرح رات کے اندھیرے میں دیواریں نہ پھلانگا کریں ۔

عین ممکن ہے دن میں ٹینک دور دے نظر آ جائیں تو روک لینے میں آسانی ہو. جس آئین کو منتخب اسمبلی کے اراکین نے اپنی من مانی کے قبرستان میں دفن کیا ہے اسے مزار قائد کی ضرورت نہیں ہے