Advertisement

جرمن سفیر مسٹر مارٹن کوبلر نے چیف اف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنرل ہیڈکوارٹر میں ملاقات ک

جرمن سفیر مسٹر مارٹن کوبلر نے چیف اف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جنرل ہیڈکوارٹر میں ملاقات کی . سلامتی کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا. سفیر نے کہا کہ جرمنی دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لئے پاکستان کا شکر گزار ہے اور دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانے میں اپنی مسلسل کوششوں پر یقین دہانی کرائی ہے.

21686201_1777823452515101_5452782979702620628_n.jpg
 
Last edited by a moderator: