جسٹس سردار اعجاز اسحاق نےفل کورٹ میٹنگ کو Formality قرار دے دیا!
آج دن دو بجے اسلام آباد ہائیکورٹ کی فل میٹنگ سے پہلے انتہائی دلچسپ صورتحال بن چکی ہے جسٹس بابر ستار کے بعد جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے چیف جسٹس کو خط لکھتے ہوئے لکھا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر رولز کو گزٹ نوٹیفکیشن ہو چکافل کورٹ میٹنگ کے ڈیڑھ روز قبل رولز ججز سے رائے لینے کے لیے بھیجے گئےلاہور ہائیکورٹ رولز adopt کرنے کے حوالے سے ججز کو پریزنٹیشن دی جانی چاہیے تھی اب ایسے معلوم ہوتا ہے فل کورٹ میٹنگ ایک formality کے طور پر بلائی گئی ہے !
"حیرت ہے کہ میرے برادر جج صاحبان نے کس طرح اس تصور کو قبول کر لیا ہے کہ عدلیہ محض انتظامیہ کے آگے جھکنے والی ایک اکائی بن جائے"
جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے چیف جسٹس ڈوگر کو خط میں لکھا کہ انہیں حیرت ہے کہ ان کے برادر جج صاحبان نے کس طرح اس تصور کو قبول کر لیا ہے کہ عدلیہ محض انتظامیہ کے آگے جھکنے والی ایک اکائی بن جائےچاہے اس کے نتیجے میں انصاف کی پامالی ہو۔ لکھا کہ یہ رویہ پہلے ہی بعض معاملات میں ناانصافی کا سبب بن چکا ہے اور، میری نظر میں، اس کے نتیجے میں قرآنِ پاک کی بے شمار آیات اور ہمارے پیغمبر اکرم ﷺ کی سنت کی مسلسل خلاف ورزی ہوتی ہے، جن میں انصاف کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ اسی طرح، آئین کے تحت جج کا حلف بھی یہی تقاضا کرتا ہے کہ وہ انصاف کرے بغیر کسی خوف، جانبداری یا بدنیتی کے

جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان نے صحیح کہا ھے کہ عدلیہ انتظامیہ کی ایک اکائی بن گئی ھے جو کہ نہیں ہونی چاہیے بلکہ انصاف کے مطابق حق کے ساتھ عدالتوں کو آزادانہ طور پر فیصلے کرنا چاہیں اور قرآن میں بھی اللّٰہ نے انصاف دینے کا کہا ھے اللّٰہ کو انصاف بہت پسند ھے اللّٰہ نے قرآن مجید کی سورہ 4 آیت نمبر 135 مفہوم میں فرمایا کہ اے ایمان والو اللّٰہ کی خاطر انصاف کے ساتھ کھڑے رہو ۔ حالات کیسے بھی ہوں انصاف کے مطابق فیصلے کرو ۔ ججوں کا کام ہی انصاف فراہم کرنا ہوتا ھے ججوں کو اپنے ہر ہر فیصلے پر اللّٰہ کو جواب دینا ہوگا