- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
وفاقی آئینی عدالت کا اہم فیصلہ ، خط لکھ کر ججوں پر اعتراضات اٹھانے والے ایک درخواستگزار کو وارننگ دیتے ہوئے واضح کر دیا کہ ہمارے پاس توہین عدالت کی کارروائی کا اختیار موجود ہے اور یہ اختیار استعمال کرنے کیلئے ہمیں کسی نئی قانون سازی کی ضرورت نہیں ۔ فیصلہ جسٹس عامر فاروق نے تحریر کیا ہے
Loading X post…
Open original post on X





