Advertisement

ججز ٹرانسفر کیس آخری مراحل میں۔۔ جسٹس ڈوگر کے ٹرانسفر پر سوالات

سپریم کورٹ کے جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس صلاح الدین کے لاہور کے جسٹس سرفراز ڈوگر کو اسلام آباد ہائیکورٹ کا سینئر جج بنانے پر سوالات!!!!
جسٹس نعیم اختر افغان نے کہا کہ ججزٹرانسفرکے حوالے سے کونسا اصول اپناجائےگا آئین خاموش ہے ،سوال کیا کہ اس معاملے میں کونسا اصول اپنایاگیا کہ جسٹس سرفرازڈوگرکوٹرانسفر کے لئے چناگیا؟ جسٹس ڈوگرلاہورہائیکورٹ میں سنیارٹی میں 15ویں نمبرپراوراسلام آباد ہائیکورٹ میں پہلے پرآگئے۔
جسٹس صلاح الدین بولے ججزدیگرہائیکورٹ سے ٹرانسفرہوکرآئے تواسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سنیارٹی طے کرنے کے مجازنہیں تھے۔۔۔
Loading X post…
Open original post on X

اہم ، ٹرانسفر ججز کیس میں سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے 17 جنوری اور 10 فروری کے جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے اجلاس کے میٹنگ منٹس طلب کر لئے 17 جنوری اسلام آباد ہائیکورٹ کے 2 ججز جسٹس انعام امین منہاس اور جسٹس اعظم خان کی تعیناتی ہوئی تھی جبکہ 10 فروری کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے لئے قائم مقام چیف جسٹس کی تعیناتی کے لیے جسٹس سرفراز ڈوگر کا نام consider کیا گیا تھا
Loading X post…
Open original post on X

ججز سینیارٹی کیس،،اٹارنی جنرل کے دلائل مکمل ،آئندہ سماعت پر منیر اے ملک جواب الجواب دلائل کا آغاز کریں گے

فیصل صدیقی صاحب نے بھی جواب الجواب دلائل دینے ہیں ؟ جسٹس محمد علی مظہر

جی فیصل صدیقی نے بھی جواب الجواب دلائل دینے ہیں ،معاون وکیل

کیس کی سماعت 29 مئی تک ملتوی
Loading X post…
Open original post on X

ججز ٹرانسفر و سنیارٹی کیس میں آئینی بینچ نے جوڈیشل کمیشن اجلاسز کے منٹس آف میٹنگ طلب کر لئے ۔17 جنوری اور 10 فروری کے جوڈیشل کمیشن اجلاس کے منٹس آف میٹنگ دئیے جائیں، جسٹس نعیم اختر افغان

ججز ٹرانسفر کے نوٹیفیکیشن میں مستقل یا عارضی ٹرانسفر کا ذکر نہیں، جسٹس محمد علی مظہر

ججز کا تبادلہ آرٹیکل 200 کے تحت عوامی مفاد میں ہوگا،یہاں ججز کے تبادلہ میں عوامی مفاد کیا تھا نوٹفکیشن میں آ سکا ذکر نہیں،جسٹس شکیل احمد

ججز کے ٹرانسفر پر سیفٹی وال لگا ہے،جسٹس محمد علی مظہر

ججز ٹرانسفر کے حوالے سے کونسا اصول اپنا جائے گا آئین خاموش ہے ، اس معاملے میں کونسا اصول اپنایا گیا کہ جسٹس سرفراز ڈوگر کو ٹرانسفر کے لئے چنا گیا؟ جسٹس ڈوگر لاہور ہائیکورٹ میں سنیارٹی میں 15ویں نمبر پر اور اسلام آباد ہائیکورٹ میں پہلے پر آگئے، جسٹس نعیم اختر افغان

آئین کے آرٹیکل 200 میں ججز ٹرانسفرز کا طریقہ واضع ہے، ججز ٹرانسفرز کے معاملے پر ویٹو پاور عدلیہ کو دی گئی ہے ایگزیکٹیو کو نہیں، ججز ٹرانسفرز کے وقت تمام چیف جسٹسز نے اپنی آمادگی ظاہر کی، اٹارنی جنرل
​
 
jis mulk mein khud judges ko insaaf na mil raha ho to andaza karein keh us mulk ki judiciary kitni emaandar hogi or wahaan kay awaam ko kitna insaaf milta hoga
 
یہ جج میڈیا میں خبریں لگوانے کے لیے جیسے مرضی ریمارکس دیتے رہیں وقت آنے پر ڈھٹائی سے جیگ برانچ سے آیا فیصلہ پڑھ کر سنا دیں گے
​
 
At best they will revert matter back to gov and consenting CJs of HC to consider again and sort out left behind legal lacunas. The gov will again do what they want to do.

In case they disapprove it (almost impossible), Gov will keep Sarfaraz Dangar as Acting CJ IHC