Advertisement

ججز سے بدتمیزی کرنیوالا وکیل مشکل میں،جج نے ابسولوٹلی ناٹ کہہ دیا

سپریم کورٹ میں عمران خان کیس کی سماعت،ججز اور وکیل امان اللہ کنرانی میں شدید تلخ کلامی

عبد الرزاق شر کے بیٹے کے وکیل امان اللہ کنرانی کے جسٹس اظہر حسن رضوی صاحب پر الزامات

سپریم کورٹ نے عمران خان کو وکیل قتل کیس میں 24 اگست تک گرفتار کرنے سے روک دیا

عمران خان کےخلاف وکیل قتل کیس میں وکیل اور ججز کے درمیان گرما گرمی، آپ کے رویے پر عدالت آپ کے خلاف کارروائی کرسکتی ہے، جسٹس مظاہر نقوی

معزز جج صاحبان ہم آپ کے غلام نہیں ہیں، وکیل امان اللہ کنرانی

کوئٹہ وکیل قتل کیس میں مدعی کے وکیل کی سپریم کورٹ ججز سے بدتمیزی،جسٹس مظاہر نقوی نے کہا عدالت آپ کیخلاف کارروائی کرسکتی ہے،

وکیل نے جواب دیا ہم آپ کے غلامی تھوڑی ہیں، جج بنیں پارٹی بننا ہے تو نیچے آجائیں، جسٹس مظاہر نقوی نے جواباً کہا ہم بھی آپ کے غلام نہیں ہیں

وکیل امان اللہ کنرانی نے کمرہ عدالت میں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگ لی

آپ تو بڑے ہیں میں معافی مانگ لیتا ہوں، امان اللہ کنرانی

آپ جج بنیں تو ٹھیک ہے لیکن اگر پارٹی بنیں گے تو میں بولوں گا، امان اللہ کنرانی

آپ تحریری طور پر معافی نامہ جمع کرائیں، جسٹس یحیی آفریدی

تحریری معافی نامے کی کیا ضرورت ہے؟ میں ہاتھ جوڑ کر معافی مانگتا ہوں، وکیل امان اللہ کنرانی

کیا آپ معافی قبول کر رہے ہیں؟ جسٹس مظاہر نقوی کا جسٹس حسن اظہر رضوی سے سوال

معافی اس شرط پر قبول کر رہا ہوں کہ یہ الزامات واپس لیں، جسٹس حسن اظہر رضوی

ہم نے 35 سال اس شعبے میں عزت سے کام کیا ہے، جسٹس حسن اظہر رضوی

میری تو بس اتنی استدعا ہے کہ میرا کیس میرٹ پر سنا جائے، وکیل امان اللہ کنرانی

کیس شروع ہوتے ہی وکیل نے دو ججز پر اعتراض کر دیا، وکیل کا رویہ ناقابل قبول تھا، عدالتی وقار کو مجروح کیا گیا، سپریم کورٹ

وکیل امان اللہ کنرانی کو معافی مانگنے کا کہا گیا، سپریم کورٹ

کیا آپ معافی قبول کر رہے ہیں؟ جسٹس یحیی آفریدی کا جسٹس مظاہر سے سوال

ابسوٹلی ناٹ , جسٹس مظاہر نقوی کا جواب



​
 
Last edited:
Even if he submits his apology in writing he should be issued a contempt of court notice.
This is no way to behave in the highest judicial forum of the land.

Eik wakeel ko notice issue ho gaa toh saray bud-zaban wakeel seedhay ho jaien gay.