Advertisement

ججزکے الزامات کو بغیر کسی تحقیق کے نامناسب قرار دیکر مسترد کرنا افسوسناک ہے

Loading X post…
Open original post on X

وفاقی کابینہ کی طرف سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 معزز جج صاحبان کی طرف لگائے گئے الزامات کو بغیر کسی تحقیق کے نامناسب قرار دیکر مسترد کرنا افسوسناک ہے۔ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان اس طرز عمل پر تشویش کا اظہار کرتی ہے۔ تحقیقاتی کمیشن کی انکوائری شروع ہونے سے پہلے ہی وفاقی حکومت کو از خود ایسا موقف نہیں دینا چاہئیے تھا۔ ایچ آر سی پاکستان یہ سمجھتی ہے حکومت کا قبل از موقف تحقیقات پر اثر انداز ہونے کے مترادف ہے۔ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان یہ سمجھتی ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے معزز جج صاحبان نے سپریم جوڈیشل کونسل کو بھیجے گئے خط میں جن خدشات کا زکر کیا اور جن باتوں کی نشاندھی کی ہے ان پر میرٹ پر صاف و شفاف تحقیقات ہونی چاہئیں۔​
 
judges k pas apni bi authority hoti hai.. in judges ko pele khud milkar agencies k khilaf action lena chahie ta.. na k direct is mulk ki supreme chakla k cj ko letter likte.. SC ka ***** cj Kazi to khud sharifo k payroll par hai.. wahan se in judges ko mazeed problems ka samna karna pare ga.