- Joined
- Apr 25, 2021
- Posts
- 6,745
- Reaction score
- 19,429
- Points
- 178
شاہ محمود قریشی میں اتنی ہمت نہیں کہ پی ٹی آئی میں فارورڈ بلاک بناسکیں ،،، 2014 میں جب پی ٹی آئی سے الگ ہوا مسلم لیگ ن نے مجھے بھی 14 اراکین اسمبلی ساتھ ملاکر تحریک انصاف میں فارورڈ بلاک بنانے کی ترغیب دی جو قبول نہیں کی ، جاوید ہاشمی
نواز شریف کی عدلیہ کو کنٹرول کرنے کی خواہش پرانی ہے 13 ویں ترمیم کے ذریعے بھی میاں صاحب عدلیہ کو ماتحت کرنا اور خود امیر المومنین بننا چاہتے تھے، سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی
Loading X post…
Open original post on Xنواز شریف کی عدلیہ کو کنٹرول کرنے کی خواہش پرانی ہے 13 ویں ترمیم کے ذریعے بھی میاں صاحب عدلیہ کو ماتحت کرنا اور خود امیر المومنین بننا چاہتے تھے، سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





