Advertisement

جب ملک میں طاقت کا راج ہو تو ایسے ہی ہوتا ہے جو خان کیساتھ ہورہا ہے،منیب

"اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس نے کہا 5 تاریخ کو کیس لگے گا نہیں لگا پھر 11 جولائی کا کہا پھر نہیں لگا اس کا مطلب ہے کہ جب تک عمران خان کے معاملات درست نہیں ہونگے، سزائیں ختم نہیں ہونگی۔ جب ملک میں طاقت کا راج ہو تو پھر ایسے ہی ہوتا ہے، کسی کو فرق تھوڑی پڑتا ہے کہ کیا ہے کیا کہیں ہے؟"۔منیب فاروق
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement