Advertisement

جب عمران خان نے کہا ہم کوئی غلام ہیں تو اسوقت موجودہ حکومت کا کیاردعمل تھا؟


Loading X post…
Open original post on X

جب عمران خان نے کہا ہم کوئی غلام ہیں تو اس وقت کے اپوزیشن نے کیسا رد عمل دیا تھا؟کاشف عباسی نے تباہی پھیر دی

اس وقت بلاول اور شہبازشریف کہتے تھے کہ پاکستان کی معیشت کا سب سے بڑا چنک امریکہ اور یورپ کا ہے۔ بلاول نے الزام لگایا تھا کہ آپ کو ٹاسک دیا گیا ہے کہ پاکستان اور یورپ کے تعلقات کو خراب کیا جائے،

حمزہ شہباز نے کہا تھا کہ عمران خان یورپی یونین کو للکار رہا ہے جسکے ساتھ ہمارے تجارتی تعلقات ہیں۔

اس وقت شہباز شریف کے مشہور الفاظ تھے کہ "آپ سونے کے انڈے دینے والے ہنس کو مارنا چاہتے ہیں،،

خواجہ آصف نے کہا کہ ہمیں امریکہ کیساتھ اچھے تعلقات رکھنے چائیں اور بیان بازی سے گریز کرنا چاہیے، سائفر کو سیاسی ایشو بنایا جارہا ہے

انہوں نے مزید کہا تھا کہ امریکہ جب چاہے وینٹی لیٹر اُتار دے، جب چاہے ہمارا تیل بند کر دے، جتنی تھوڑی بہت معیشت چل رہی ہے وہ امریکہ کی وجہ سے ہمیں امریکہ کیساتھ اچھے تعلقات رکھنے چائیں اور بیان بازی سے گریز کرنا چاہیے
​
 
تب راجہ موکا تو یہ **** رونا رو رہے تھے کہ امریکہ سے لڑائی نہیں ہو سکتی وہ تو ہماری اکانمی چلاتا ہے

​