- Joined
- May 8, 2020
- Posts
- 1,019
- Reaction score
- 1,010
- Points
- 113
Follow along with the video below to see how to install our site as a web app on your home screen.
Note: This feature may not be available in some browsers.
Mehnat Tu buhat ki hai copy paste, khoota biryani. Puri dunya collapse ker gai hai corona ki waja se, magar Yeh baat Tu thik nai na. Meri London Tu kia Pakistan mein koi property nahi hai pata nai kahan kahan se nikal Ke le ate Hain?? پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والوں میں کئی گروپ تھے ??
?? بہت بڑا گروپ:-
جو سمجھتے تھے کہ خان سائیکل پر وزیر اعظم ہاؤس جایا کرے گا،
?? بڑا گروپ:-
جنکو یقین تھا کے صدارتی محل، وزیراعظم ہاؤس، گورنر ہاؤسز ودیگر سرکاری عالیشان عمارتیں نیلام ہو نگی کئی ایک میں یونیورسٹیز بنیں گی
?? مسکین گروپ:-
جو یقین رکھتے تھے کہ اب آٹا، چینی، چاول، دالیں، گوشت، پٹرول ودیگر ضروریاتِ زندگی سستی ہونگی
?? مجنون گروپ:-
یکساں نظامِ تعلیم ہوگا علاج مفت ہوگا سب کو سہولیات زندگی میسر ہونگی۔
?? مدہوش گروپ:-
پاسپورٹ کی عزت ہوگی ڈالر سستا ہوگا ملکی کرنسی کی ویلیو بڑھے گی
?? دوسرا گروپ:-
جنکو یقین تھا کہ عمران خان خود کشی کر لے گا قرضہ بالکل نہیں لے گا۔
?? تیسرا جذباتی گُروپ۔
یہ سمجھ رہا تھا کہ سو ارب ڈالر دنیا کے منہ پر مارے گا اور باقی سو ارب ڈالر قوم پر خرچ کرے گا۔
?? چوتھا معصوم گروپ،
جو سمجھتا تھا کہ خان کی ایک کال پر بیرون ملک پاکستانی اربوں کھربوں ڈالر پاکستان بھیج دیں گے۔
?? پانچواں نا سمجھ گروپ،
وہ بھی ہے جو آج بھی کہتا ہے کہ خان کو وقت دو۔۔ ایک روپے کے دو سو ڈالر ملا کریں گے.
?? چھٹا خیالی گروپ،
وہ بھی تھا جو سمجھتا تھا کہ خان نے پہلے ہی اتنی شہرت اور دولت دیکھی ہے کہ اسے وزارت عظمی کا کوئی لالچ نہیں اور نہ ہی وہ کسی کے نیچے لگ کے رہے گا۔
?? ساتواں شدید سادہ گروپ ،
جو سمجھتا تھا نیک نیتی(اصل میں وہ بھی نہیں تھی) کے سامنے قابلیت کوئی اہمیت نہیں رکھتی ۔۔اورسوچتے تھے کہ خان پنجاب پولیس کوسیدھا کر دے گا۔
?? آٹھواں گروپ،
اس امید میں تھا کہ نظام عدل قائم ہوگا اور ظالم کیفر کردار تک پہنچائے جائیں گے اور بلا تخصیص احتساب ہوگا پروٹوکول اور اشرافیہ کا خاتمہ ہوگا۔
?? نواں نالائق گروپ:-
خان نے صرف ان سابقہ کرپٹ لوگوں کو الیکشن کے ٹکٹ دیے ہیں منسٹری کبھی نہیں دے گا اور اپنے ساتھ تو بلکل بھی نہیں بٹھاۓ گا ??
?? مطمئن گروپ:-
پچھلے حکمران بھی تو یہی سب کرتے تھے تب کیوں نہی بولے اور خان جھوٹ نہی بولتا اور نا مکرتا ہے بس یو ٹرن لیتا ہے جو عظیم لوگوں کی نشانی ہے
? کزن گروپ :-
اس گروپ کے لوگوں کو یقین تھا کہ ہمارا چاچو ہمیں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں انصاف دلائے گا، ان محبت کے مارے لوگوں نے خان کی بے لوث حمایت کی لیکن ڈیڑھ سال گزرنے کے باوجود سانحہ ماڈل کیس میں ایک انچ بھی پیش رفت نہیں ہوئی۔
اگر آپ نے بھی عمران خان کو ووٹ دیا ہے تو اپنے مرض کی شناخت کیجیئے تاکہ آئیندہ آپ کسی نئے ٹرک کی بتی کے پیچھے نہ لگ جائیں?
????????
?????
Khan Saheb ki Shilwar Utarney ki Ijazat Nahi hai.?? پی ٹی آئی کو ووٹ دینے والوں میں کئی گروپ تھے ??

Mehnat Tu buhat ki hai copy paste, khoota biryani. Puri dunya collapse ker gai hai corona ki waja se, magar Yeh baat Tu thik nai na. Meri London Tu kia Pakistan mein koi property nahi hai pata nai kahan kahan se nikal Ke le ate Hain
یہ بیشرم ٹی وی کے مراثی لوگ پہلے دن سے ہی یہ بکواسیات کر رہے ہیں کہ ڈیلیوری نہیں ہوئی اس کو بولیں بچہ پیدا ہونے کے بعد 14 سے 15 سالوں میں بالغ ہوتا ھے پھر ایک 2 سالوں میں ڈیلیوری ہوگی ھر چیز کو صحیح کرنے میں ٹائم لگتا ھے گھر توڑنا آسان کام ھے گھر بنانے میں ٹائم لگتا ھے پھر جو کمی بیشی ہو اس میں وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلیاں کرنی پڑھتی ھے پی ٹی آئی کی گورنمنٹ کی پیدائش ہوئی ھے امطلب ھے سسٹم میں آہستہ آہستہ تبدیلی آئے گی ایک دم سے تبدیلی کبھی نہیں آتی
Two big changes in PakistanThey were choor, but also choor around Khan sahib. no difference.
PTI govt is the most incompetent govt in history.
They cannot make any change even in 20years.
To be honest things are not getting better. IK team is as incompetent as PPP n PMLn , only plus point IK himself not corrupt like Nawaz n Zardari for sure.یہ بیشرم ٹی وی کے مراثی لوگ پہلے دن سے ہی یہ بکواسیات کر رہے ہیں کہ ڈیلیوری نہیں ہوئی اس کو بولیں بچہ پیدا ہونے کے بعد 14 سے 15 سالوں میں بالغ ہوتا ھے پھر ایک 2 سالوں میں ڈیلیوری ہوگی ھر چیز کو صحیح کرنے میں ٹائم لگتا ھے گھر توڑنا آسان کام ھے گھر بنانے میں ٹائم لگتا ھے پھر جو کمی بیشی ہو اس میں وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلیاں کرنی پڑھتی ھے پی ٹی آئی کی گورنمنٹ کی پیدائش ہوئی ھے امطلب ھے سسٹم میں آہستہ آہستہ تبدیلی آئے گی ایک دم سے تبدیلی کبھی نہیں آتی
Two big changes in Pakistan
New party in the centre with new leadership
Internationally Pakistan as a country image very positive and respectful.
Rest of things changes will take time.
For common People there is health care system is better than used to be, education system improving, , policing improving day by day it's take time to built infrastructures to provide more jobs opportunities , business ect ect take time to get more results.Is there any change in common people live, the cost of living is more expensive, bribery is more than before... security condition did not change even more worst, education system the same. if not all PTI makes some changes, but nothing...
Common men have nothing to do with the country's image at the international level.
Change in this country with 70 years of gand all institutes croupt and defalter. Make judgments on phone calls, bails on Sundays, ask most senior judge where is money Trail of ur properties and treat how are u to ask, nothing left in all these institutions. U want Imran government to make flip the country, what do u have oil? Or ur super power? U can't even ask Malik Riaz daughters what the ****, u want all these to be done by Imran?They were choor, but also choor around Khan sahib. no difference.
PTI govt is the most incompetent govt in history.
They cannot make any change even in 20years.
Change in this country with 70 years of gand all institutes croupt and defalter. Make judgments on phone calls, bails on Sundays, ask most senior judge where is money Trail of ur properties and treat how are u to ask, nothing left in all these institutions. U want Imran government to make flip the country, what do u have oil? Or ur super power? U can't even ask Malik Riaz daughters what the ****, u want all these to be done by Imran?
For you, there is an improvement in Police, health system and education.... sorry my experience is different. Allah Kray aap ki baat theek ho. Ameen.For common People there is health care system is better than used to be, education system improving, , policing improving day by day it's take time to built infrastructures to provide more jobs opportunities , business ect ect take time to get more results.
To be honest change you want it comes from two third majority that's it, if he fails yes I'm with you.You are right, nothing can change so fast, but at least start from somewhere...
change in police system, education system, local body system etc..All these things Khan sahib make the promise.
Azam Swati case, Sahiwal case like these there are a lot of examples.
why PTI govt has 51 ministers, even when they always criticize other govt for this. they have less than these no's
© Copyrights 2008 - 2026 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|