- Joined
- Mar 1, 2023
- Posts
- 6,998
- Reaction score
- 6,215
- Points
- 168
جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس نت رات 1 بجے بیسیوں اہلکاروں نے میری مخدوم رشید کی رہائش گاہ کا محاصرہ کر لیا ہے اور غیر قانونی طور میرے گھر کی چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے بلا وارنٹ اندر داخل ہوگئے۔
Loading X post…
Open original post on Xانہوں نے مزید کہا کہ میرے داماد شاہد بہار ہاشمی اور نواسے قاسم ہاشمی کو غیر قانونی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
جاوید ہاشمی کا یہ بھی کہنا تھا کہ تمام ملازمین کو گرفتار لیا گیا ہے
Loading X post…
Open original post on Xجاوید ہاشمی نے الزام لگایا ہے کہ پولیس دروازے توڑ کر گھر میں داخل ہوئی اور تشدد کیا۔
انہوں نے کہا کہ ان کی رہائش گاہ پر آج تحریک انصاف کا ورکرز کنونشن ہونا تھا جس میں مہر بانو قریشی اور زین قریشی نے بھی شرکت کرنا تھی۔
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/nQCvzQ9/hasmi1h41.jpg
Last edited by a moderator:





