Advertisement

جاسوسی کے ادارے خود لوگوں کو کرپٹ بنا کر اُن کی فائلیں بناتے ہیں, اچکزئی

جاسوسی کے ادارے مُلک کی آنکھ اور کان کی طرح ہوتے ہیں، ہمارے ہاں جاسوسی کے ادارے خود لوگوں کو کرپٹ بنا کر اُن کی فائلیں بناتے ہیں، محمود خان اچکزئی
Loading X post…
Open original post on X

8 فروری کے الیکشن میں جس انداز میں آئین کی دھجیاں اُڑائی گئیں جس انداز میں زر اور زور کی بنیاد پر جیتے ہوئے لوگوں کو ہروایا گیا جس انداز میں بچوں اور بیٹیوں کی بے عزتی ہوئی ایسا تاریخ میں کبھی نہیں ہوا ! محمود خان اچکزئی
Loading X post…
Open original post on X

پاکستان کا ہر سرکاری ملازم حلف اٹھاتا ہے کہ میں آئین کی پاسداری کروں گا سوائے فوجیوں کے۔ آئین کو پاؤں تلے روندا جارہا ہے۔ اس کیس میں ہمارے خلاف جو بھی جائے گا وہ آئین کی مخالفت کرے گا اور آئین کی مخالفت کی سزا انہیں معلوم ہونی چاہئیے۔ محمود خان اچکزئی
Loading X post…
Open original post on X

جو نسخہ آج ہمارے جاسوسی ادارے استعمال کر رہے ہیں وہ نظام روس استعمال کرچکا ہے اور وہ بری طرح ناکام ہوا۔ ہم نے آج بھی لوگوں کو حق حکمرانی نہیں دیا۔ جب عوام کے حق حکمرانی کی بات ہوتی ہے تو جھگڑا شروع ہو جاتا ہے۔ محمود اچکزئی کا قومی کانفرنس سے خطاب
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
پشتونوں کی 2 ہزار سال کی تاریخ میں عمران خان واحد سیاسی شخصیت ہے جسے پشتونوں یوں چاھا ھیکہ اسکے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں میں پختونوں سے کہتا ہوں پیچھے نہ ہٹنا وفا کی مثال قائم کرنا کہ آپ جس کا ساتھ دیتے ہو اسے اکیلا نہیں چھوڑتے محمود خان اچکزئی
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator: