- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/LG9qhGP.jpg
Last edited by a moderator:
Summed up!جیسے خان آیا انہوں نے مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ضمنی اور فاٹا میں ملکر لڑے بڑی طرح شکست ہوئی منہ دیکھانے کے قابل نا رہے ہھر کہنے لگے چلو کوئی بات نہیں
اب صدر پاکستان کا الیکشن آ رہا ہے اب مل کر شکست دیتے ہیں لہذا پیپلز پارٹی ان سے علیحیدہ ہوگئی اور مولانا ڈیزل خود صدر کا الیکشن لڑنے کے چکر میں پر گئے مولانا کی کسی نے کیا کرنی تھی پیپلز پارٹی نے کتے والی کردی اور بڑی طرح صدر کا الیکشن میں بھی شکست ہوئی
اب نکلے پھر سے اتنی ذلالت کے بعد چلو عمران خان کو پہلا بجٹ پاس نہیں کروانے دینا ایڑی چوٹی کا زور لگا لیا بجٹ بھی پاس ہو گیا پھر رسوا ہوئے پھر چلے چلو ایک کھیل کھیلتے ہیں اپنا لایا سینٹ چیر مین قربان کرتے ہیں اور کہتے ہیں ہم عمران خان کو شکست دے دی خان نے کہا چلو یہ بھی چیلنج قبول کرتے ہیں اور چیرمین ہٹاکر دیکھاؤ یقین کیجے وہ ذلالت بھی دیکھنے کے لائق تھی شکست ہوئی پھر کہنے لگے
زرداری کو ہاتھ لگاؤ زلزلہ آ جائے گی دھرتی ہل جائے گی زرداری نہ صرف اس کی بہن تک جیل چلی گئی کچھ نا ہوا ۔۔۔۔۔۔ آخر اتنی ذلت رسوائی کے بعد
مولانا فضلو ڈیزل نکلا جناب اب لانگ مارچ ہو گا بس تباہی ہو گی ہر طرف افراتفری ہو گی اگ کے دریا بہیں گیں بشارتیں چلائی گیں کچھ نا ہوا مولانا کئی دن ذلیل ہو کو خاک چھان کر گھر چلا گیا
اب پھر نکلا مولانا ڈیزل بچے لے کر یار جہاں وہ چل سکے جو کئی کئی سال سے حکمران رہے غرور توبہ ان کا نا پوچھو ۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ کوئی بھاگ رہا ہے کوئی چھپ رہا ہے کوئی رو رہا ہے یہ بچے تباہی لائیں گیں کچھ نہیں ہونا یہ جو مرضی کچھ کر لیں کچھ نہیں ہونا