Advertisement

تیزترین کارروائی :جنرل فیض حمید کے بھائی کا جوڈیشل ریمانڈ منظور

اینٹی کرپشن حکام کی جانب سے جسمانی ریمانڈ نا مانگنے پر راولپنڈی کے جوڈیشنل مجسٹریٹ نے نجف حمید کو جوڈیشل کرکے یکم اپریل تک اڈیالہ جیل بھیج دیا نجف حمید کی درخواست ضمانت پر 20 مارچ کے لئے نوٹس جاری

تیزترین کارروائی کی اعلیٰ مثال!
جنرل فیض حمید کے بھائی سابق نائب تحصیلدار نجف حمید دوپہر پونے 1 بجے گرفتار، 11 منٹ بعد فرار کی خبر آئی، پھر ساڑھے 3 بجے گرفتاری کی تصدیق، 5 بجے تک تفتیش مکمل، سینئر سول جج کی عدالت میں پیشی، جوڈیشل ریمانڈ اور درخواست ضمانت 20 مارچ کیلئے مقرر

Loading X post…
Open original post on X
​
 

You bloody civilians — You cockroaches —- Tumhari kya aoqat hai —- Masters ( Ghaleez Ghuddar Foujion ) sey muqabila karo​