- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
چودہ سالہ ارسلان کی فیملی کا پی ٹی آئی کے بیانیہ سے لاتعلقی کا اعلان ۔ ارسلان کی بہن کے شوہر کا پولیس پر مکمل اعتبار کا اعلان
اور جن پولیس اہلکاروں بارے ارسلان کے خاندان نے شکایت کی وہ لوگ سسپنڈ ہو چکے ہیں اور انکوائری کا آغاز ہو چکا انکے خلاف۔
رسلان کا بہنوئی بتا رہا ہے پرچی سے پڑھ کر کہ ہمارے ساتھ پولیس پورا پورا تعاون کر رہی ہے لہذا اس کو سوشل میڈیا پر اب ختم کیا جائے
نوٹ: جس دن ارسلان کے خاندان سے ملاقات ہوئی میری: یہ بھائی وہیں موجود تھے: اور یہی خاندان کے سربراہ ہیں اب۔
اور جن پولیس اہلکاروں بارے ارسلان کے خاندان نے شکایت کی وہ لوگ سسپنڈ ہو چکے ہیں اور انکوائری کا آغاز ہو چکا انکے خلاف۔
Loading X post…
Open original post on Xرسلان کا بہنوئی بتا رہا ہے پرچی سے پڑھ کر کہ ہمارے ساتھ پولیس پورا پورا تعاون کر رہی ہے لہذا اس کو سوشل میڈیا پر اب ختم کیا جائے
نوٹ: جس دن ارسلان کے خاندان سے ملاقات ہوئی میری: یہ بھائی وہیں موجود تھے: اور یہی خاندان کے سربراہ ہیں اب۔
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/syVGbcd/videhah111i.jpg





