انسان جیسا بھی ہو لیکن اس مسٹر رائٹ کی طرح کا گھٹیا اور بےغیرت نہ ہو . یہ شخص نہایت ڈھٹائی اور بے شرمی سے بڑی بڑی باتیں تو کرتا ہے لیکن اس کی کل اوقات اتنی ہے کہ مجرم نواز نے اپنے دور میں اس کا بدبو دار منہ بند رکھنے کے لیے اسے پی ایم آفس میں باتھ روم سے ملحقہ ٦ بائی ١٠ کے سینیٹری سٹور میں آفس بنا کر دیا تھا اور یہ پٹواریوں کی خصلت کے مطابق بریانی اور قیمے والے نان کی طرح اس کا احسان کبھی نہ بھولا . اسے مجرم نواز اور اسکے کرونیز کی کرپشن کبھی نظر نا آئی لیکن اب عمران خان کے دور میں اسے پاکستان میں ہر طرف کرپشن ہی کرپشن نظر آتی ہے . یہ بڈھا کل مر گیا تو نہ جانے الله کو کیا جواب دے گا ؟؟؟ لعنت ہے معاشرے کے ایسے ذلیل کرداروں پر