Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1883305516493144081
تھپڑ کیوں مارا؟ خاتون نے پولیس اہلکار کو تھپڑ مار کر بدلہ لے لیا
خیبرپختونخواہ پولیس اہلکاروں کی طرف سے کشمیریوں کے ساتھ ظلم کا انوکھا بدلہ لیا گیا ۔مظفرآباد سے مانسہرہ جانے والے کشمیریوں کو خیبرپختونخوا پولیس اکثر ناجائز جرمانے کرتی ہے
آج ایک پولیس والے نے ایک کشمیری خاتون کو تھپڑ مار دیا جس پر احتجاج شروع ہو گیا پھر اسی خاتون نے جوابی تھپڑ مارا تو احتجاج ختم ہو
https://twitter.com/x/status/1883218012217745881