Advertisement

توہین عدالت کے مرتکب ڈپٹی کمشنر اسلام آباد کو بھی ستارہ امتیاز سے نواز دیا

پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظربندیوں کا حکم جاری کرنیوالے ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کو بھی ستارہ امتیاز سے نواز دیا گیا۔۔ عرفان نواز میمن کو مس کنڈکٹ ثابت ہونے پر توہین عدالت کیس میں 6 ماہ کی سزا بھی سنائی گئی تھی

اسلام آباد کے لاڈلے ڈپٹی کمشنر عرفان نواز میمن کو عوامی خدمات کے شعبے میں گراں قدر خدمات انجام دینے پر ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ہے۔ عوام پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ اسلام آباد کے خاص ایس ایچ او اشفاق وڑائچ کو بھی تمغہ امتیاز سے نوازا جائے

Loading X post…
Open original post on X

مس کنڈکٹ ڈیکلیئر ہونے اور چھ ماہ کی سزا کا سنگل بنچ کا فیصلہ ابھی اپیل میں صرف معطل ہے ختم نہیں ہوا ایوارڈ مل بھی گیا ہے

Loading X post…
Open original post on X
​
 
جعلی حکومت کے جعلی تمغے۔۔۔ یہ بیشرم لوگ خود اور انکی اولادیں کبھی بھی ان تمغوں پہ فخر نہیں کر سکے گے۔۔۔