Advertisement

توہین الیکشن کمیشن کیس: وزارت داخلہ نے عمران خان کے جیل ٹرائل کی سفارش کردی

وزارتِ داخلہ نے توہینِ الیکشن کمیشن کیس میں بھی عمران خان کے جیل ٹرائل کی سفارش کر دی۔

فواد چوہدری و دیگر ملزمان ایک ہی جیل میں ہیں ، ممبر الیکشن کمیشن خیبرپختونخوا

باہر سے لگتا ہے ایک ہی جیل ہے، اندر سے مختلف حصے ہیں ، وکیل فیصل چوہدری

الیکشن کمیشن با اختیار آئینی ادارہ ہے، شعیب شاہین

پہلے آپ اسی ادارے کے خلاف باتین اور توہین کر رہے تھے، الیکشن کمیشن کو عدالت نہیں مانتے تھے، بااختیار کہتے ہیں، ممبران الیکشن کمیشن

سب سے بڑی سیاسی جماعت کے سربراہ کے جیل ٹرائل سے منفی پیغام جاتا ہے، وکیل شعیب شاہین

ہم نے ملزم کو نہیں قانون کو دیکھنا ہے، ایسی باتیں کمیشن کے سامنے نہ کریں، ممبر بلوچستان شاہ محمد جتوئی
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Khan is not coming back from Jail until 2028 atleast. I just hope and wish his dumbfks realize this sooner and plan accordingly. Right Captain Safdar ?