Advertisement

توشہ خان 2 کیس: بیرسٹر سلمان صفدر جسٹس امین منہاس پر برس پڑے

توشہ خانہ کیس ٹو کیس سماعت جلد مقرر کرنے درخواست پر فیصلہ جسٹس امین منہاس نے محفوظ کر لیا ہے ۔۔ جیسے ملے گا سنا دیگا
Loading X post…
Open original post on X

توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواستوں پر سماعت کے دوران وکیل سلمان صفدر نے کہا کہ ہماری درخواستیں پیر کو مقرر کریں ورنہ اِس کیس میں دوبارہ عدالت نہیں آئوں گا، جسٹس انعام امین منہاس بولے کہ پیر کو تو میرے پاس بہت سے کیسز ہیں لیکن میں دیکھ لیتا ہوں۔
Loading X post…
Open original post on X

ہمارا کیس چاہے اڑا دیں ،ہمارے خلاف سہی لیکن فیصلہ تو دیں ،بیرسٹر سلمان صفدر ،جسٹس انعام امین منہاس پر برس پڑے
Loading X post…
Open original post on X

جو کچھ ہو رہا ہے وہ سب آپ کی عدالت کے ناک نیچے ہو رہا ہے ،بیرسٹر سلمان صفدر کا انعام امین منہاس سے مکالمہ
Loading X post…
Open original post on X

جسٹس انعام امین منہاس کی بیرسٹر سلمان صفدر کو بات کرنے سے روکنے کی بھرپور کوشش ،
بیرسٹر سلمان صفدر کی بھرپور مزاحمت ،
آپ ہمارا مین کیس تو لگاتے نہیں ،جلد سماعت کی درخواست پر تو بات کرنے دیں ،بیرسٹر سلمان صفدر بھی اڑ گئے
Loading X post…
Open original post on X
​