Advertisement

توشہ خانہ کیس: عمران خان کے معاملے پر پھرتیاں،نوازشریف کا سست روی کا شکار

حیران کن صورتحال : عمران خان کے خلاف تین چار سال بعد بننے والے توشہ خانہ فوجداری پھر ون ٹو کے فیصلے بھی ہو چکے سزائیں بھی کاٹ رہے ہیں لیکن 2020 میں آصف زرداری ، نواز شریف و دیگر کیخلاف 6 سال سے زیر التوا توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس نیب عدالت سے ایف آئی اے عدالت آنے کے 16 ماہ بعد بھی آگے نا بڑھ سکا ایف آئی اے کی جانب سے چالان کے حوالے سے رپورٹ آج بھی جمع نہ کروائی جا سکی اسپیشل جج ہمایوں دلاور نے سماعت 2 جون تک ملتوی کردی اس سے قبل سماعت 18 دسمبر 2025 کو ہوئی تھی 12 دسمبر 2024 کو نیب کورٹ نے کیس اسپیشل جج سینٹرل کو ٹرانسفر کیا تھا اسپیشل عدالت سینٹرل میں مجموعی طور پر 17 سماعتیں بغیر پیشرفت ملتوی ہوچکیں 2020 سے 2024 تک چار سال میں کیس کی 60 سماعتیں نیب عدالتوں میں ہوچکیں توشہ خانہ گاڑیوں کا کیس نیب ترامیم کے باعث اسپیشل جج سینٹرل کو منتقل کیا گیا تھا نیب کی جانب سے 2020 میں ریفرنس فائل کیا گیا تھا آصف زرداری صاحب کا استثنی ہے لیکن باقیوں کی حد تک کیس آگے بڑھ سکتا ہے بے شک فیصلہ ان کے حق میں آئے یا مخالف آئے لیکن کیس بھی آگے نہیں بڑھ رہا
Loading X post…
Open original post on X
​