- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
اسلام آباد ہائیکورٹ میں عمران خان کے 4 مقدمات کی سماعت!
توشہ خانہ کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فواجداری کارروائی پر حکم امتناع جاری کردیا
عمران خان کےخلاف توشہ خانہ کیس میں فوجداری کارروائی تاحکم ثانی معطل رہے گی، اسلام آباد ہائیکورٹ
توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دینے کی اپیل پر نوٹس جاری
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے نوٹس جاری کیا
اسلام ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریکِ انصاف عمران خان پر توشہ خانہ کیس میں فردِ جرم کی کاروائی کو کالعدم قرار دے گیا۔

Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/c4sB3Gw.jpg