- Joined
- Jul 17, 2016
- Posts
- 40,336
- Reaction score
- 12,943
- Points
- 218
So far we have determined that - per MLA response from the Ministry of Justice, Italy
1: The diamond necklace was evaluated 4000% less than its actual value, and
2: Diamond Earrings were evaluated 5000% less than their actual value,
"Mr.Khan was the Prime Minister of Pakistan and the Prime Minister do not fall within the definition of public servant. It was submitted that neither section 21 of PPC 1860 nor the Rules of Anti-Corruption Establishment (FIA) describes Prime Minister as public servant. He submitted that Reference should have been returned to NAB and this Court is not competent to proceed with the trial."
Ref: Judgement para-9 Page 26/27
Youthi Tag Group-1
Sohail Shuja ahameed Munawarkhan Citizen X Will_Bite zaheer2003 atensari Dr Adam carne crankthskunk
Youthi Tag Group-2
Wake up Pak Wadaich Husain.JP Husain中川日本 jigrot Azaadi patwari_sab Sarkash Azpir concerned soul exitonce Modest observer-x arifkarim ek hindustani samkhan @@انقلاب bravepaki Analysis2021 umer amin وغیرہ وغیرہ
Patwari Hazrat
Islamabadiya Siberite UTurnDiaries
اور باقی سب جنہیں وڈے یوتهر عدیل نے گولی مار کر جہنم واصل کر دیا ہے

جیسا میں نے پہلی قسط میں لکھا تھا کہ ان تھریڈز کا مقصد مقدمہ ڈسکس نہیں کرنا اس کا مقصد خان صاحب کا اپنے لئے دفاع ڈسکس کرنا ہے
تو جناب قصہ یہ ہے کہ دسمبر ٢٠١٩ میں ہمارے پیارے خان صاحب نے اپنے آپ کو بچانے نے لئے نیب پر پچاس کروڑ سے زیادہ کی کرپشن والی لمٹ لگا دی - جسے اسمبلی میں لانے کے بجاۓ عارف علوی نے صدارتی آرڈیننس بنا کر لاگو کر دیا
اس کیس کی تفتیس کے آخری مراحل میں سپریم کورٹ نے پچاس کروڑ کے قانون کو بحال کر دیا اور خان صاحب پچاس کروڑ سے کم چوری کرنے کی وجہ سے بری ہوتے نظر آے- یہ دیکھ کر نوسرباز حکومت پریشن ہوئی تو نے اس کیس کو ایف ای اے کے حوالے کر دیا اور مقدمہ چوری اور بدعنوانی کی سپیشل عدالت میں چلا گیا
خان صاحب کی طرف سے تین وکیلوں نے خان صاحب کا رج کے دفاع کیا - ان میں ایک تھے محترم اڈوکیٹ قسین فیصل مفتی صاحب - اج کی قسط میں ان کے دلائل مختصرا درج ہیں
دلیل نمبر ١: قیمت کم لکھے جانے کا قصور وار عمران خان صاحب تو نہیں - اس کے اصل مجرم صوہیب عباسی اور انعام شاہ ہیں - انعام شاہ اصلی چور ہے - یہ بندہ میرے مخالفین جہانگیر ترین اینڈ اون چودھری کا ٹاوٹ تھا
نوٹ: یہ انعام شاہ وھی ہے جس کی بشریٰ بیبی کے ساتھ لڑائی کی آڈیو موجود ہے کہ ان زیورات کی تصویریں کیوں اتروائی
ہیں
دلیل نمبر ٢: (جو میری پسنددیدہ ترین ہے)
محترم خان صاحب تو وزیر اعظم تھے -- یہ کوئی پبلک سرونٹ (یعنی عوام کے خادم) تو نہیں تھے جو ان کو کرپشن کرنے پر پی سی اے کا قانون لاگو ہو - لہٰذا اس جرم کے لئے لگای یہ عدالت ہی غلط ہے اور نہ ہی
ایف آئ اے اس کی تفتیش کر سکتی ہے
اس کیس کو واپس نیب بھیجو (تا کہ میں پچاس کورر کی لمٹ کی وجہ سے بچ سکوں )
Exact wording of Faisal Mufti argument (per Judgement)تو جناب قصہ یہ ہے کہ دسمبر ٢٠١٩ میں ہمارے پیارے خان صاحب نے اپنے آپ کو بچانے نے لئے نیب پر پچاس کروڑ سے زیادہ کی کرپشن والی لمٹ لگا دی - جسے اسمبلی میں لانے کے بجاۓ عارف علوی نے صدارتی آرڈیننس بنا کر لاگو کر دیا