- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
توشہ خانہ ٹو کیس میں معمول سے لمبی تاریخ، کیس کی سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی ہوگئی
عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی، عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے دلائل مکمل کرلئے، استغاثہ کے وکیل نے کہا انہوں نے بیرسٹر سلمان صفدر کے دلائل کا جواب دینا ہے، عدالت نے استغاثہ کی استداء منظور کرکے سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی کردی۔
کل تو پیر تک ملتوی نہیں کی تھی آج تک کیس ملتوی ہوا تھا آج 29 اکتوبر کی تاریخ پڑ گئی دلچسپ ہے
Loading X post…
Open original post on Xعمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی، عمران خان کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے دلائل مکمل کرلئے، استغاثہ کے وکیل نے کہا انہوں نے بیرسٹر سلمان صفدر کے دلائل کا جواب دینا ہے، عدالت نے استغاثہ کی استداء منظور کرکے سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی کردی۔
Loading X post…
Open original post on Xکل تو پیر تک ملتوی نہیں کی تھی آج تک کیس ملتوی ہوا تھا آج 29 اکتوبر کی تاریخ پڑ گئی دلچسپ ہے
Loading X post…
Open original post on X





