- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
اہم خبر ، توشہ خانہ نیب کیس میں عمران خان کی ضمانت میں 11 دسمبر تک توسیع ، جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل سماعت کے دوران توسیع کی ، دوران سماعت عمران خان کو عدالت کے سامنے لایا گیا ، آئندہ سماعت 11 دسمبر کو عدالت نے عمران خان کے وکلا اور نیب پراسیکوٹرز سے دلائل طلب کر لئے





