ایکسکلوزو: توشہ خانہ ریفرنس کی تفتیشی رپورٹ، نایاب تحائف کی قیمت جاننے کا پاکستان میں نظام ہی موجود نہ ہونے کا انکشاف
صحافی سہیل رشید کے مطابق نیب کو گراف جیولری سیٹ کی قیمت بتانے سے تمام ادارے ناکام رہے۔
انکے مطابق نیب نے عمران خان کیلئے کم قیمت لگانے والے افسران کیخلاف رشوت/ مالی فوائد کاثبوت نہ ہونے کا اعتراف کرلیا۔
Loading X post…
Open original post on Xمرز شہزاد اکبر نے اس پر کہا کہاسے کہتے ہیں زبردستی کا نکاح۔ نیب کے پاس جرم ثابت کرنے کے ثبوت موجود نہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ بھی نہیں پتا کہ گھڑی کی درست قیمت کیا ہے لیکن عمران خان نے کم ادا کی ہے ایسا نیب کو ”کس “ نے بتایا ہے؟ جب سے نیب میں جنرل صاب آے ہیں اخیر قانونی بے ضابطگیاں چل رہی ہیں
Loading X post…
Open original post on X- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/nab1i1h21i.jpg
Advertisement





