تنظیم سازی رات 3 بجے ہو تو ہڈیاں ہی ٹوٹتی ہیں، فیاض الحسن چوہان

Ashfaaqahmdd

Writer/Blogger
Siasat.pk Web Desk
fayaz-chohan-1.jpg

وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ طلال چوہدری نے ن لیگ اور پوری سیاست کا سر شرم سے جھکا دیا ہے، تنظیم سازی رات 3 بجے ہو تو ہڈیاں ہی ٹوٹتی ہیں۔


اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ طلال چوہدری کی تمام فوٹیج خاتون ایم این اے کے گھر کے اندر کی ہے، انہوں نے ایک نہیں تمام منتخب نمائندوں پر حملہ کیا ہے۔

فیاض الحسن چوہان کے مطابق پولیس کو 15 پر دونوں اطراف سے کال کی گئیں، اگر کچھ نہیں ہوا تو جعلی کال پر دونوں کے خلاف قانونی کارروائی کی جاسکتی ہے، پولیس سے تعاون نہیں کریں گے تو دونوں کے خلاف کارروائی ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت نے اس واقعے کی تحقیقاتی کمیٹی بنادی ہے جس نے کام شروع کردیا ہے، انویسٹی گیشن کمیٹی جو رپورٹ دے گی اس پر کارروائی ہوگی، معاملہ ختم نہیں ہوگا۔

صوبائی وزیر نے کہا کہ رات کے 3 بجے تنظیم سازی طلال چوہدری نے ایجاد کی ہے، انہوں نے اب اپنی پارٹی کی ایم این اے کو ہراساں کرنا شروع کردیا ہے۔

فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ حکومت پانچ سال پورے کرے گی، جب بھی اپوزیشن استعفے دے گی ضمنی انتخابات کرادئیے جائیں گے، مہنگائی پر جلد قابو پالیں گے، مہنگائی کے سوا ہمارا کوئی منفی پوائنٹ نہیں یہ بھی جلد ختم ہوگی۔

 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
لیکن ایک حرام زادے بے غیرت خنزیر نسل کے غلیظ ناپاک لعنتی قطریوں کے دلے اور سپلائر نے تو بیک وقت ایک بے غیرت لعنتی حرامُخور چور فراڈئے منی لانڈر کی بیوی اور بیٹی کی بیک وقت تنظیم سازی کی اور اس بے غیرت فراڈئے اپنی بیوی اور بیٹی کی تنظیم سازی کرنے وال حرامی کو داماد بنا لیا بقول اس بے غیرت کے اپنے وزیر قانون کے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
یہ حرام زادہ نواز شریف فراڈیا گوال منڈیلا کسی بد بودار خنزیر کی اولاد وہ حرام کا نطفہ ہے جو جاہلُ گاما
ماجھا حرامُخور حرام کی کمائی اور چوری کے گٹر کے ڈھکن کی کمائی پر پلا اور اسکی اصل اوقات یہ تھی کئ اس نے اپنے آ بائی گوالمنڈی کے حلقے سے کونسلر کا الیکشن لڑا اور یہ بری طر ح زلیل ہوکر ہار گیا تھا پھر یہ حرام خور فراڈیا تحریک استقلال میں بھی اپنے علاقے کا گوالمنڈی کا کوئی سکریٹری وغیرہ بنا مگر ناکام رہا پھر ضیا کی مارشل لگ گئی اور اسکے باپ میاں شریف نے جنرل جیلانی کیے گھر کی رینو ایشن فری میں کروا کر اس کو جیلانی سے کہ کر اسے مسلمُ لیگ میں شامل کرا کے مسلمُ لیگ کے ٹکٹ پر فوجی گورنر جیلانی سے اسکو صوبائی وزیر بنا دیا یعنی اسکی صوبائ لیول کی سیاست کا ا غاز بھی فوجی بیساکھی پر ہوا یہ وہ حرامُزادہ فراڈیا ہی جو اپنے بلُ بوتے پر کونسلر کا الیکشن ہار کیا ہو اور صرف فوج کی وجہ سے اور فوجی گورنر جنرل جیلانی اور جنرل ضیا نے اسے ممبر اور پھر صوبائی وزیر بنا یا ہو یعنی صوبائی وزیر بھی فوج کی وجہ سے ہی اور فوجی گورنر نے ہی اسکو سی ایمُ بنایا ہو پھر فوجی حکومت ہی میں یہ سازشی خنزیر جونیجو کے خلاف جنرل ضیا کی مدد سے سازش کر کے وزیر اعظمُ بنا ہو اور وہ حرام زادہ اگر ہماری ہی فوج پر بھی بھونکے اور ہمارے پاکستان کی فوج کے خلاف عالمی میڈیا پر غلط پراپو گنڈا کرے ٹی وی پر آ کر ہماری فوج پر بھونکے تو ایسے حرام زادے خنزیر کے بچے کو غدار اور حرامی ہی کہا جا سکتا ہے جو خنزیر کا بچہ کونسلر کا الیکشن بھئ بری طرح ہارا ہو اور صرف فوج کی وجہ سے ممبر وزیر وزیر اعلی اور پھر وزیر وزیر اعظمُ بنا ہو صرف اور صرف فوج کی وجہ سے اور بھونکے بھئ ہماری فوج کے خلاف اور لوگوں کو دوسروں ملکوں کو فوج کے بارے میں جھوٹ بھونک کر بد نام کرے وہ تو پھر کوئی حرام کا ناپاک نطفہ ہی ہو سکتا ہے۔
 

Back
Top