Advertisement

تنخواہوں پر ٹیکس، پی آئی اے پائلٹس نےاحتجاجاً استعفے دینا شروع کر دیے

12piapilatsresigngngn.jpg

قومی ایئر لائنز کے پائلٹس نے تنخواہوں پر بھاری ٹیکس عائد کیے جانے کے فیصلے کے خلاف احتجاج استعفیٰ دینا شروع کردیئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے ایوی ایشن کا اجلاس ہوا جس میں انکشاف کیا گیا کہ پی آئیاے کی جانب سے پائلٹس کی تنخواہوں پر 35 سے 40 فیصد ٹیکس عائد کردیا ہے جس کے بعد 8 لاکھ روپے ماہانہ تنخواہ لینے والے پائلٹ کو ساڑھے تین لاکھ روپے ٹیکس کی مد میں ادا کرنے پڑرہے ہیں۔

کمیٹی میں رکن سائرہ بانو نے کہا کہ پی آئی اے کی پروازوں میں حالیہ تاخیر کے پیچھے بھی یہی تنازعہ ہے کیونکہ بھاری ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے کے خلاف پی آئی اے کے 2 درج سے زائد پائلٹس نے استعفے جمع کروادیئے ہیں جنہیں پی آئی اے انتظامیہ منظور نہیں کررہی ہے۔

اس حوالے سے پی آئی اے حکام نے پائلٹس کے استعفوں کی خبر کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ایئر لائنز نے 250 نئے پائلٹس بھرتی کرنے کیلئے حکومت کو خط لکھ دیا ہے، تاہم حکومت نے تاحال اس پر کوئی جواب نہیں دیا ہے۔

خیال رہے کہ سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی آئی اے میں نئی بھرتیوں پر پابندی بھی عائد کررکھی ہے۔
 
Mein iss din intizar kar raha hon —— Jab Pakistan kay AWAM aur Muhib-e-watan Generals Junior Officers aur JAWANS —— HAFIZ DAJJAL Bajway ******* NADEEM KHUSRAY FAISAL NADEEM QADIANI FAHEEM RAZA RASHID QADIANI ko Nanga kar kay —— FOUJ se nikalain gay​

and what about ninja turtles ? they have more powers then Army Generals.