Advertisement

تم صحافی ہو یا ن لیگی رہنما؟اظہر صدیق اور عامرالیاس رانا میں لڑائی

عامر الیاس رانا اور اظہر صدیق کے درمیان شدید لڑائی، سخت زبان کا استعمال۔۔۔

"آپ کی گفتگو میں وزیر اعلی پنجاب کے علاوہ اور کوئی بندہ ملا ہی نہیں، میں کہنا نہیں چاہتا ، ورنہ آپ کی تسلی ایک لفظ میں کرسکتا ہوں"۔عامر الیاس رانا۔۔

"کہہ دو ناں، کیا کہنا ہے تم نے؟ تم ن لیگ کو ڈیفنڈ کرنے کے علاوہ کرتے کیا ہو؟ آپ ن لیگ کے ایم پی اے ہو،ایم این اے ہو کون ہو؟ عابد شیر علی یہ بات کرے تو تُک بنتی بھی ہے"۔ اظہر صدیق۔۔

"میں جرنلسٹ ہوں"- عامر الیاس رانا
Loading X post…
Open original post on X

مریم نواز سے لاکھوں لوگ اختلاف کرتے ہیں لیکن وہ میرٹ کا خیال رکھتی ہیں کچھ لوگ گلہ کرتے ہیں: عابد شیر علی
کیا سرکاری جہاز کو زاتی استعمال میں لانا میرٹ ہے: منصور علی خان
وہ اللہ نے انہیں وسائل دیے ہوۓ ہیں اس طرح تو علیم خان بھی اپنے پرائیویٹ جہاز میں سفر کرتے ہیں: عابد شیر علی
ہاں تو وہ اپنے پرائیویٹ جہاز میں کرتے ہیں سرکاری میں تو نہیں کرتے: منصور علی خان
لیکن پیسے تو لگتے ہیں: عابد شیر علی
لیکن اپنی جیب سے لگتے ہیں نا: منصور علی خان
میں ایسی پر بحث نہیں کرنا چاہتا: عابد شیر علی
Loading X post…
Open original post on X
​