- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
"ایک ہی وجہ تھی جس وجہ سے 26ویں ترمیم آئی پھر 27ویں آئی اور اب 28ویں اور 29ویں بھی آئے گی ، اسکی وجہ 8 فروری کا الیکشن تھا، اس الیکشن سے پہلے عدالت کے ہاتھوں، قاضی فائز عیسیٰ کے ہاتھوں پری پول دھاندلی کی گئی، وہ ناکافی ثابت ہوئی اور لوگوں نے ٹینڈوں کو، بستروں کو، بتیوں کو ووٹ دیکر ان لوگوں کو جتوادیا، جن سے انکی پارٹی، انتخابی نشان چھین لیا گیا تھا۔ جب نتائج 84 فیصد تک پہنچے تو 9 فروری کو الگ الیکشن ہوا جس میں ان لوگوں کو چنا گیا جنہیں ووٹرز نے نہیں چنا تھا۔ 26 ویں ترمیم سےپہلےخواجہ آصف آن رکارڈ کہہ چکےہیں کہ اگر ترمیم نہ لائی تو ہمارےالیکشن پرسوال اٹھ جائیں گے" ۔عبدالمعیز جعفری
"بہت بڑی تبدیلی آنے والی ہے ، یہ بنگلہ دیش والے ماڈل سے ڈرے ہوئے ہیں۔پاکستان میں لوگ بنگلہ دیش نیپال کو بھول جائیں گے ۔ ہر چیز ریورس ہوگی، ظالم اپنے انجام کو پہنچیں گے"۔ صحافی چوہدری غلام حسین کی عمران خان کی بہن علیمہ خان سے ملاقات کے بعد گفتگو
قاضی فائز عیسیٰ اس عدلیہ کی تباہی کا سب سے بڑا ضامن ہے ۔اسکے بعد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ۔۔ بیرسٹر جہانگیر جدون
Loading X post…
Open original post on X"بہت بڑی تبدیلی آنے والی ہے ، یہ بنگلہ دیش والے ماڈل سے ڈرے ہوئے ہیں۔پاکستان میں لوگ بنگلہ دیش نیپال کو بھول جائیں گے ۔ ہر چیز ریورس ہوگی، ظالم اپنے انجام کو پہنچیں گے"۔ صحافی چوہدری غلام حسین کی عمران خان کی بہن علیمہ خان سے ملاقات کے بعد گفتگو
Loading X post…
Open original post on Xقاضی فائز عیسیٰ اس عدلیہ کی تباہی کا سب سے بڑا ضامن ہے ۔اسکے بعد چیف جسٹس یحییٰ آفریدی ۔۔ بیرسٹر جہانگیر جدون
Loading X post…
Open original post on X
Last edited by a moderator:





