- Joined
- Dec 26, 2014
- Posts
- 10,923
- Reaction score
- 7,750
- Points
- 218
Loading X post…
Open original post on Xمیں نے تقریباً 145 بجلی بنانے والے پلانٹس کا ڈیٹا اکٹھا کیا ہے جس کے مطابق 145 میں سے تقریباً 87 پاور پلانٹس کے لائسنس میاں نواز شریف اور شاہد خاقان عباسی کی وزارت اعظمیٰ کے ادوار میں جاری کئے گئے ہیں۔
کمی کسی نے بھی نہیں چھوڑی لیکن میاں نواز شریف نے تو اپنے آخری دور میں حد ہی کر دی بجلی کے معاہدے کرنے کی۔ان 87 معاہدوں میں تقریباً 4000 میگا واٹ کے قریب بجلی وہ ہے جو بیرون ملک سے کوئلے اور گیس پر مشتمل ھے۔
Loading X post…
Open original post on X





