Advertisement

تقریباً ۵ ارب روپے کا ثمر اسکو مبارک ہوا ،اس رقم کو کیسے بانٹا تھا،تفصیل ملاحظہ ہو

جسطرح پاکستانی ٹرینوں میں جعلی پیر اپنے چیلوں کیساتھ عام مسافروں کو خورد و نوش کی اشیاء میں نشہ آور کھلا کر لوٹ کا مال اگلے اسٹیشن پر لے بھاگتے ہیں ،بالکل آسہی حکمت عملی پر عمل کرتے یہ جعلی پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر ہونے اور کہلانے کے باوجود اس ملک اور قوم کو پچھلے تیس ۳۰ سالوں سے اپنے چیلوں " احسن اقبال ، خواجہ آصف ،شہباز شریف اور نواز شریف جیسے حصہ داروں کیساتھ چنیوٹ میں سونا،ملک کو انرجی بجلی ،تھرمل پاور، تھر کے کوئلے سے انرجی کا سنہیری خواب دکھا کر اربوں روپوں کے مال غنیمت کو مسلسل بیٹھے بغیر کچھ کئے حصے بانٹ رہے تھے۔

مشرف دور میں ڈاکٹر قدیر خان چونکہ سیاست سے نابلد تھے وہ نواز شریف کا تعاون حاصل کرنے کی کوشش میں ان رسہ گیروں کے جال میں پھنس گئے۔اسکے بعد ڈاکٹر قدیر خان کیساتھ کیا ہوا سارا پاکستان جانتا ہے، اس اہم تقریب میں قدیر خان بجائے فرنٹ صف کے پچھلی صف میں بٹھائے گئے اور اس رنگ کے چٹے اور علم کے چٹے کو بغیر پھلی پھوڑے اس کی تعریفیں آج تک ان تیسیوں سالوں سے الیکٹرانک میڈیا پر بذریعہ پروپیگنڈہ یہ ثمر پانے والا مسلسل اپنے تمام وعدوں کی تکمیل کے بغیر اربوں روپے اس قوم کے مل بانٹ کر کھا رہا ہے اور اسے کوئی پوچھنے والا نہیں۔

جناب ثاقب نثار صاحب اب جبکہ یہ بیڑا آپ نے خود اٹھایا ہے تو میں عرض کرتا چلوں کہ پاکستانی سیاستدانوں میں ایک خادم ( مخدوم) امین فہیم نام کے جو موجودہ پیپلز پارٹی کے مالک تھے گزرے ہیں، اب تو مجھے پکا یقین ہے اوپر مور بنا دئیے گئے ہونگے، وہ اپنے اقتدار اور منصب پر متمکن ہونے کے دوران اس تھر کے تقریباً سو ۱۰۰ میل میں پھیلے کوئلے کے زخیرے کو جسکا بڑا حصہ جو تقرےےےیباً ۹۰ میل بنتا ہے اور وہ پاکستانی حدود میں واقع ہے اسے انڈیا کے ہاتھوں لیز کرنے کیلئے پریشان دو دفعہ ہوائی جہاز سے انڈیا جاتے ہوئے اتارے گئے تھے ۔

یہ لوگ پاکستان میں اس کوئلے سے گرین ہاؤس کی آلودگی کے لئے مضر پروپیگنڈہ کرکے اسے انڈیا کو بیچنے کی کوششوں میں لگے تھے،جبکہ انڈیا اپنے حصے کے دس ۱۰ % کوئلے سے گجرات میں کامیابی سے بجلی بنا کر توانائی کی ضروریات پوری کررہا ہے۔

عدالت عالیہ سے التجا ہے کہ اس ثمر سے سب کچھ اگلوایا جائے،جس بری طرح ان ظالموں نے ملک کو جھنجھوڑ ا ہے ان سے ویسا ہی سلوک کیا جاوے۔
​
 
Last edited by a moderator:
Advertisement
Samar Mubarak may be an expert in Nuclear Physics but he isn’t an expert in mining and metallurgy. In Pakistan, if someone gets famous in one field, he is given the charge of everything else.
 
Advertisement
Spartacus of Siasat.pk in 2015 !!!!
This " GUY" Mr.Samar Mubaruk is somehow just like a educated ( Degree holder ) version of " Aga Pathan " .

https://www.siasat.pk/forums/threads/power-generation-through-thar-coal-starts.350417/#post-3280820

Justice Nisar of SC in 2018 !!!
“Samar Mubarakmand is responsible for this,” Justice Nisar said. “He had made big claims but now he will have 20 excuses. Who will be held accountable for the billions of rupees that were spent?”

https://www.pakistantoday.com.pk/20...-dr-samar-mubarakmand-over-thar-coal-project/

Hence proved !!!
Spartacus is at least 3 years ahead of your time !!!!!!
 
ہم نے تو ایٹمی پروگرام میں ہمیشہ ڈاکٹر قدیر کا نام سنا تھا ، ساری دنیا کا میڈیا بھی ڈاکٹر قدیر کا ہی نام لیتا ہے یہ بیچ میں ثمر مبارک مند والا ثمر کون سے درخت سے ٹپک پڑا ؟
 
Waisai Pakistani qoam is the best at killing the legacy of heroes.... quaid, liaqat ak, dr aq khan, etc etc..... 100 % perfect se Kum qabool hi nahi, jubke doosri qoamain ....
 
Advertisement
ڈاکٹر ثمر اچھے انسان لگتے ہیں لیکن پاکستان میں اچھی ٹیم بنانا بہت مشکل ہے . . . . . میرے خیال میں یہ ٹیم کا کمال ہے کہ سارا کام ٹھپ ہو گیا ہے ​