Advertisement

ترین کو کس نے بتایا کہ آپ کی گرفتاری ہونے والی ہے؟ہارون رشید کا انکشاف

Advertisement
بابا جی عنقریب دعوی کرنے والے ہیں عمران خان انہیں صدر پاکستان بنانا چاہتا تھا اور اس نے مجھے فون بھی کیا ایک گھنٹہ میری منتیں کرتا رہا میں نہیں مانا پھر کیا تھا فورا اس نے ایجنسیوں کے بندے بھیج دیے جو میرے دروازے پر ا گئے بیل دی اور میں بھی بڑا چلاک ہوں بتاؤ عقل بڑی کے بھینس

میں نے فورا اپنی ساس موحومہ صاحبہ کا برقعہ نکالا اور پہنا دروازہ کھولا ان ایجبسی والو کو چائے پلائی اور کہا وہ کمبخت مارا ہارون تو میرا دس ہزار روپیہ لے کر بھاگ گیا ہے وہ اول فول بکتے چلے گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور صدر میں پاکستان بننے سے بچ گیا کیوں بیٹا عقل بڑی کے بھینس دیکھا ساس کے برقعے کا کمال اور میرا اس کا ستعمال ۔۔۔۔ اصل بات یہ ہے میں پیدا ہی صحافی ہوا ہوں اور صحافی ہی مرنا چاہتا ہوں میں نے اپنی پیدائش پر ڈاکٹروں خبریں دے دی تھی ۔۔۔۔۔۔ جب سے میں پیدا ہو اتب سے میں خبریں ہی دے رہا ہوں رحیم یار خان سے نکلا خبریں ہی دے رہا ہوں بھٹو کا مساوات اخبار چلایا ڈبو دیا لیکن میں خبریں ہی دے رہا ہوں

پھر جماعت اسلامی میں گھس گیا انکا انقلاب آخبار چلانے لگا وہ بھی ڈوبو دیا لیکن میں خبریں ہی دے رہا رہا ہوں آج کل میاں عامر کو ڈبونے کے چکر میں ہوں لیکن میں خبریں دیتا رہوں گا چاہے کوئی مجھے امریکی صدر بنانے کی کوشش کر کے دیکھ لے نہیں بنوں گا میں خبریں ہی دیتا رہوں
​
 
کس طرح انہوں نے چیف جسٹس بننے سے انکار کیا تھا یہ نہ بتا دینا بھائی اوئیں عدلیہ میں بھونچال نہ آجائے کہُ ارے ایسے کیسے
 
ترین کے خلاف ہو جانا خان صاحب کی سیاسی غلطی ہے - اخلاقی طور پر بھی دیکھا جائے تو حکومت میں وزیر اور ایک چینی چور خسرو بختیار پر ہاتھ نہ ڈال کر ترین پر ہاتھ ڈالنا اس بات کی نفی کر دے گا کہ صرف چینی چور ہونے کی وجہ سے ترین پر ہاتھ ڈالا جا رہا ہے - جب اور اتنے کرپٹ اور مافیا کے نمائندے پارٹی میں ہیں تو ترین کے ہونے سے کیا فرق پڑتا تھا - ترین کے پاس جوڑ توڑ کی بہترین صلاحیت تھی جس کا مظاہرہ وہ دو ہزار اٹھارہ میں آزاد امیدواروں اور دوسری پارٹی کے لوگوں کو تحریک انصاف کے ساتھ ملا کر کر چکا ہے -ترین تحریک انصاف کے لئے ایک بہترین اثاثہ ہے - ویسے تو کچھ حتمی طور پر نہیں کہا جا سکتا مگر زرداری سے ملاقات اور انتیس ممبران اسمبلی کا اس کے عشائیے میں شرکت کرنا یہ بتا رہا ہے کہ اسے اسٹیبلشمنٹ کی بھی کچھ نہ کچھ مدد حاصل ہے - خان صاحب کے لئے سیاسی طور پر بہتر ہے کہ کوئی بہانہ بنا کر ترین کی نیب میں پیشی رکوا کر کیس کو لٹکا دیں ورنہ سیاسی نقصان اٹھانا پر سکتا ہے - اس وقت اخلاقیات کو سائیڈ پر رکھ کر خان صاحب کو سیاسی چال چلنی چاہئے جس میں ترین اور اسٹیبلشمنٹ دونوں کو خوش کر اپنی پارٹی کو تقسیم کرنے سے بچانا ہے -یہ میرا ایک سیاسی تجزیہ ہے اسے کسی کی حمایت یا مخالفت نہ سمجھا جائے -
zain786
arifkarim
hello
Arshad Chachak