اسلا م آباد(حذیفہ رحمان)وزیراعظم عمران خان کو ترکی میں غیر معمولی پروٹوکول دیا گیا،ترک قیادت پاکستانی وزیراعظم کی سادگی دیکھ کر حیران رہ گئی۔ وزیراعظم عمران خان نے تمام میٹنگز میں سادہ شلوار قمیض پہننے کو ترجیح دی۔عمران خان نے ترک صدر رجب طیب ایردوان سے ملاقات سے قبل شلوار قمیض پر باقاعدہ کوٹ کے بجائے اپر پہنا۔
ملاقات کے بعدترک صدر رجب طیب ایردوان نے ملاقات کے بعد عمران خان کو خود رخصت کیا۔ذرائع کے مطابق ترک قیادت نے وزیراعظم عمران خان کے دو روزہ دورے کو غیر معمولی اہمیت دی۔ذرائع کے مطابق ترک قیادت سمجھتی ہے کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان مثالی تعلقات کئی دھائیوں پر محیط ہیں اور پاکستان نے بحثیت قوم ہر آزمائشی گھڑ ی میں ترک قو م کا ساتھ دیا ہے۔
حتی کہ خلافت عثمانیہ کی تحریک کے دوران پہلی جنگ عظیم میں برصغیر کی مسلمان عورتوں نے اپنے زیورات بھی ترک جنگجوؤں کو بھجوائے تھے۔اسی لئیے جب پاکستان میں بدترین سیلاب کے بعد ترک صدر رجب طیب ایردوان نے پاکستان کا دورہ کیا تھا تو ان کی بیوی ایمن ایردوان نے اپنا قیمتی ہار حکومت پاکستان کو دے دیا تھا۔

انسان کی سادگی ، اُسکی سچائی اور اُسکی ایمانداری اپنا تعارف خود ہے . یہ تمام خوبیاں تصنع کی بیساکھیوں کی محتاج نہیں ہیں . آپ نے دیکھا کہ محترم اردوان کے قد کاٹھ کے لیڈر بھی اپنے آپ کو عمران خان سے ریلیٹ کرنے میں فخر محسوس کر رہے تھے جب انہوں نے اپنی پریس کانفرنس کا آغاز عمران کو اپنا بھائی کہہ کر کیا اور بعد میں فخریہ انداز میں کہا کہ یہ کرکٹ کپتان تھے اور اب پاکستان کے کپتان ہیں اور اگلے سانس میں کہا کہ میں بھی فٹ بال کا کپتان تھا
نا صرف عمران خان کے ہیرو ہونے کے مداح بلکہ اپنے آپکو اُسکی صف میں کھڑا کرنے پر شاداں
پٹواریو تے پپلیو کِتھےاو ؟؟؟ وین پان دا ویلہ ہو گیا اے
سادگی اچھی چیز ہے مگرسفید پوشی بھی اچھی بات ہے خان صاحب کو چاہیے تھوڑے بہت سوٹ بنوا لیں دس بیس ہزار یا لاکھ دو لاکھ سے اس قوم کا کچھ ہونے والا نہیں ہے مگر دوسروں پر اچھا امپریشن پڑ سکتا ہے
خان صاحب اگر سوٹ پہنے تو باقی ویسے ہی پھیکے پڑ جاتے ہیں

مشرف بھگوڑے نے ایک ویڈیو کلپ میں کہا کہ۔۔ کپتان کو لباس بہتر کرنا چاہیئے باہر جانے کے لیئے۔۔مطلب مغربی لباس پہننا چاہیئے۔۔
اب اس دلے کی جلن تھی یا نا سمجھی۔۔ کہ یہ بھی نہیں سمجھ سکا کہ۔۔ جس بندے نے ساری عمر سوٹ بوٹ پہنا ہو۔۔اسے سکھانا جیسے چاند کو شرمانا۔۔
ہمارے سادہ لوگ سمجھتے ہیں کہ جب تک تری پیس سوٹ نہ پہنا ہو اچھا امریشن نہیں جاتا۔۔
جبکہ ۔۔آپکی بات۔۔ یہ تو آدمی پر ہے۔۔ جسے اللّٰل عزت دیتا ہے ۔۔ اسے کسی فارمیلیٹیز کی ضرورت نہیں پڑتی۔۔ اور پھر کپتان کی پرسنیلیٹی تو ویسے ہی تیس چالیس سال والوں کو شرماتی ہے۔۔