- Joined
- Feb 19, 2014
- Posts
- 36,294
- Reaction score
- 42,080
- Points
- 218
ترامیم ایک عہدے، فیلڈ مارشل کو سامنے رکھ کر بنائی گئی ہیں، آئین کا شخصیات سے تعلق نہیں ہوتا، بھونڈے اور بھدے طریقے سے ترامیم کی جا رہی ہیں، مصطفیٰ نواز کھو کھر
یہ آئینی ترمیم مخصوص افراد کے لیے ہے ۔ یہ شخصیات کے فائدے اور نقصانات کو سامنے رکھ کر بنائی گئی ہے ۔۔ عمرانی معاہدے کا شخصٰیات سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ۔۔۔ ۔ مصطفی نواز کھوکھر
یہ آئینی ترمیم مخصوص افراد کے لیے ہے ۔ یہ شخصیات کے فائدے اور نقصانات کو سامنے رکھ کر بنائی گئی ہے ۔۔ عمرانی معاہدے کا شخصٰیات سے کوئی تعلق نہیں ہوتا ۔۔۔ ۔ مصطفی نواز کھوکھر
Loading X post…
Open original post on X





