مجھے معلوم ہے کہ آپ کا سَر چکرا گیا ہے دو مہینے کی پارٹی کی کارروائی دیکھ کر خیر کوئی بات نہیں - ویسے سنا ہے کہ بیس سال پرانی پارٹی پی ٹی آئی نے صرف اَڑتِیس ہزار ووٹ لیے ہیں
پی ٹی آئی نے تو پورا زور لگا کر بھی اپنا ووٹ بنک کم جو کر دیا - صوبائی حکومت اپنی اور ارباب خاندان کا ووٹ بنک بھی اور تو اور اوپر سے تمام مساجد میں سولر پینل بھی لگا لیے مگر پھر بھی ووٹ بنک کم ہو گیا
Good for PTI.. TLP will dent PMLN in Punjab and PPP in Sindh as Barelvi population is more in these two provinces., until Mr. Khadim cracks a deal with PMLN.. which is very likely..
PTI voter nahi tootay ga.. as PTI supporters have gone past fake religious stooges..
اے ایشور، اے پرماتما اے کالی ماں کلکتے والی تیرا وچن نا جائے خالی او دنیا کے رکھوالے سن درد بھرے میرے نالے تو ،تو جانتا ہی ہے میں نا صرف جسمانی کمزوری بلکہ ذھنی کمزوری کا شکار بھی ہوں اے پالن ہار میری جسمانی کمزوری دور کر ذھنی کمزوری کی خیر ہے میرا حافظہ اور زبان کی گرھیں کھول دے تاکہ اپنے مخالفین کو انواح واقسام کی وہ،وہ گالیاں دوں کہ سننے والوں کے کانوں دھواں ،وہ بھی دھواں دھار نکلے منت پوری ہونے پر کالی ماں کے مندر میں ڈیڑھ کلوشدھ گھی کی جلیبیوں کا بھوگ اور ناریل پھوڑوں گا

bus karu yar you guys are just a little 7-8 years late for this show, 9/11 kay baad yeh choorun buhut sale hua tha, mazahab kay peechay hamaray buhut bachay jan say gaee aur yeh maulvi masjids par qabzay kartay gay,
مجھے معلوم ہے کہ آپ کا سَر چکرا گیا ہے دو مہینے کی پارٹی کی کارروائی دیکھ کر خیر کوئی بات نہیں - ویسے سنا ہے کہ بیس سال پرانی پارٹی پی ٹی آئی نے صرف اَڑتِیس ہزار ووٹ لیے ہیں
Yaaar aaap to bura maaaan gayyy, i am sharing your own comment with you... Kel tak to aaaap jeeet rehey thayyyy (bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)(bigsmile)