Advertisement

تحریک عدم اعتماد:کیا واقعی ایم کیوایم نے پی پی کا ساتھ دینے کا اعلان کردیا؟

qmqm1i1i1.jpg


میڈیا پر اس وقت یہ خبریں زیرگردش ہیں کہ ایم کیوایم نے پیپلزپارٹی کو تحریک عدم اعتماد پر ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ کچھ چینلز نے یہ نتیجہ پیپلزپارٹی کا اعلامیہ سامنے آنے پر کیا۔

پیپلزپارٹی نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم نے ملک کے وسیع تر مفاد میں ایک دوسرے سے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔

اعلامیے کے مطابق زرداری ہاؤس میں ہونیوالی ملاقات میں پاکستان پیپلزپارٹی کا ایم کیوایم کے تمام تر نکات سے بھی اتفاق۔

Loading X post…
Open original post on X

دوسری جانب ایم کیو ایم نے ان خبروں کی تردید کی ہے اور اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر کوئی فیصلہ نہیں کیا ۔

ایم کیوایم کا کہنا تھا کہ شہری سندھ کے مسائل کے حل کیلئے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔عدم اعتماد پر سیاسی صورتحال کو مد نظر رکھ کر فیصلہ کریں گے ۔۔

ایم کیوایم کے مطابق کراچی اور حیدرآباد سمیت شہری سندھ کے مسائل پر متحدہ قومی موومنٹ کا موقف سندھ کی حکمراں جماعت کے سامنے تمام تر حقائق کی روشنی میں رکھا گیا، مشاورت کا عمل ابھی جاری ہے۔


 
Everyone is there for own benefit. If ppp offer they will take no matter who it is.
you are naive and dont know the history of mqm and ppp in karachi. mqm can never be part of ppp. ppp always betrayed mqm and all these member knows it and if they go with ppp then what will happen to their slogan of ppp took over karachi etc
 
The opposition with the support of corrupt media will continue spreading disinformation for next two weeks.The truth will be revealed on the day the no confidence vote takes place.
 
Advertisement
qmqm1i1i1.jpg


میڈیا پر اس وقت یہ خبریں زیرگردش ہیں کہ ایم کیوایم نے پیپلزپارٹی کو تحریک عدم اعتماد پر ساتھ دینے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ کچھ چینلز نے یہ نتیجہ پیپلزپارٹی کا اعلامیہ سامنے آنے پر کیا۔

پیپلزپارٹی نے اپنے اعلامیے میں کہا کہ پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم نے ملک کے وسیع تر مفاد میں ایک دوسرے سے مل کر کام کرنے پر اتفاق کیا ہے ۔

اعلامیے کے مطابق زرداری ہاؤس میں ہونیوالی ملاقات میں پاکستان پیپلزپارٹی کا ایم کیوایم کے تمام تر نکات سے بھی اتفاق۔

Loading X post…
Open original post on X

دوسری جانب ایم کیو ایم نے ان خبروں کی تردید کی ہے اور اپنے اعلامیے میں کہا ہے کہ تحریک عدم اعتماد پر کوئی فیصلہ نہیں کیا ۔

ایم کیوایم کا کہنا تھا کہ شہری سندھ کے مسائل کے حل کیلئے رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔عدم اعتماد پر سیاسی صورتحال کو مد نظر رکھ کر فیصلہ کریں گے ۔۔

ایم کیوایم کے مطابق کراچی اور حیدرآباد سمیت شہری سندھ کے مسائل پر متحدہ قومی موومنٹ کا موقف سندھ کی حکمراں جماعت کے سامنے تمام تر حقائق کی روشنی میں رکھا گیا، مشاورت کا عمل ابھی جاری ہے۔
Doom1111 time to throw up your Mithai ???
 
Advertisement
Well right now no matter what and whom they offering opposition parties is their only one moto to get rid of IK on any cost but I I am sure the oppsition will not sustain for the remaining time of tenure.