- Joined
- Mar 25, 2016
- Posts
- 752
- Reaction score
- 265
- Points
- 63
ایک نئی سوچ
گورنمنٹ پاکستان کو اسلامی جمہوریہ آف پاکستان عوامی سیکریٹریٹ آفس کے نام سے ایک آزاد ادرہ بنانا چائیے . اس ادرے کی سرپرستی گورنمنٹ پاکستان ( موجودہ صدر / پرائم منسٹر ) ، الیکشن کمیشن ، پاکستان آرمی ، سپریم کورٹ اور نیب وغیرہ کرے گئی .جس میں قیام پاکستان کے بعد بنے والی پارٹیوں کے چیئرمین شامل ہوں گے . پھر تمام چیئرمین اپنا پارٹی کا منشور اسلامی جمہوریہ آف پاکستان عوامی سیکریٹریٹ آفس میں جمع کروائیں گے اور شرط یہ بھی ہے کہ یہ پارٹیاں الیکشن میں حصہ نہیں لیں گی . لکین جب ملک کو خطرہ ہو گا تب یہ پارٹیاں کھول دی جاہے گی . اسلامی جمہوریہ آف پاکستان عوامی سیکریٹریٹ آفس کے ذریعے عوامی رائے چیرمنوں سے لی جاہے گی اور ساتھ ساتھ عوامی شکایات کو دور کیا جاہے گا جو دراصل عوام اور ملکی سلامتی کے مسلے ہوں گے . اس میں اور بہت کچھ ہے لکین میں لکھ نہیں سکتا .
تحریک تحفظ عظمت انسانی پاکستان
رجسٹرڈ پولیٹیکل پارٹی ایکٹ 1962
#ایڈمن_شاہین