Advertisement

تحریک انصاف 9مئی سے بڑی غلطی دہرانے جا رہی ہے،رانا ثناءاللہ

رانا ثناء اللہ نے تحریک انصاف کے 27 ستمبر لانگ مارچ کو 9 مئی سے بڑی غلطی قرار دیدیا۔۔

"تحریک انصاف 9مئی سے بڑی غلطی دہرانے جا رہی ہے، انہیں پیچھے ہٹنا چاہیے،پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا جو منصوبہ سامنے آ رہا ہے اس میں جماعت سے ہٹ کر جتھے لانے اور اسلام آباد پر حملہ آور ہونے کی بات کی جارہی ہے جس میں شر پسندوں کے ٹولے لائے جائیں گے،اسے روکا جائے گا"۔ رانا ثناءاللہ
Loading X post…
Open original post on X

"تحریک انصاف 27 ستمبر کو اسلام آباد بڑے جلوس کے ہمراہ آنے کا ارادہ کر چکی ہے، اور ملک بھر میں دھرنوں کی تیاری شروع کردی ہے جس پر حکومت نے یہ منترا شروع کردیا ہے کہ ایک اور 9 مئی کی تیاری کی جارہی ہے، اگر حکومت کو 9 مئی ابھی سے نظر آرہا ہے تو اس کا انجام بھی اسی 9 مئی جیسا ہوگا، جو اسکے بعد ہوا تھا؟کیا حکومت پہلے سے ہی اقدامات اٹھائے گی؟ اور اس پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں لارجر بنچ بڑی تیزی سے بنا ہے"۔ محمد مالک
Loading X post…
Open original post on X

"محسن نقوی نہ مسلم لیگ ن کے ہیں، نہ پیپلز پارٹی کے ، پھر ان کو طاقت کہاں سے ملتی ہے؟ جب بھی محسن نقوی بولتے ہیں، ہر کسی کو پرابلم ہوجاتی ہے۔ یہ اتنے ہیوی ویٹ کیسے بن گئے ہیں؟"۔ محمد مالک ۔۔

"آپکو نہیں پتہ ؟ آپ اتنے بھولے ہیں آپ ؟"۔ رانا ثنا اللہ ۔۔

"نہیں مجھے نہیں پتہ"۔ محمد مالک۔۔

"ٹھیک ہے پھر آپ کو بتادینگے"۔ رانا ثنا اللہ
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
Loading X post…
Open original post on X
​
 
Last edited by a moderator:
Rana Sana Ullah
walrus GIF
​