When they don't find anything they say this.
This is a normal behaviour in Pakistan, if you challenge somone and they would come back and say batamizi kar raha hy, isko baron ny tamiz nahi sikhai.
ویسے عورتیں ہیں بھی تو خوش نما؟ تو انہیں دیکھنے میں کیا حرج ہے سپیشلی ان کو جو اپنے آپ کو دکھانا چاہتی ہیں....لیکن پی کر تو بلکل نہیں دیکھنا چاہئیے جب ایک گدھی بھی حور لگنے لگتی ہے.....اب اس میں کیا .... ?
Galion par sirf wuh log utartay hain Jin ku maloom hota hay that they have no grounds for argument
This forum is full of those PTI social media shairoos
اس چاچا کپی اور تھتھے کلاسرا کو صرف یہ تکلیف ہے کہ عمران خان روز ان کو سامنے بٹھا کے ان کو اپنا استاد کیوں نہیں کہتے اور اپنے آپ کو دنیا کاسب سے بڑا جاہل کیوں نہیں کہتے۔بندہ پوچھے تم لوگوں کے پاس سوائے بیہودہ بکواس کے اور ہے کیا جو تمہیں عمران اپنے پاس بلائے؟صحافیوں کا سب سے بڑا مسئلہ بلیک میلنگ ہے مگر عمران خان کا مسئلہ یہ ہے کہ وہ بلیک میل ہوتا ہی نہیں ہے ان کو بس یہی تکلیف ہے۔